News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

پابندیاں عائد کرنا خلیجی بحران کا حل نہیں،مذاکرات شرط ہیں:ترک وزیر خارجہ

انقرہ– ترکی کے دورے پر موجود قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ خلیج کا بحران ایک دن میں حل ہونا مشکل ہے۔ مہمان وزیر نے انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب مولود چاوش اولو کے ساتھ ایک مشترکہ اخباری کانفرنس حکومت ترکی کا اظہار یک جہتی پر شکریہ ادا […]

1,550 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

15جولائی،جذبہ سرفروشی کی عظمت کا دن ہے:صدر ایردوان صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہماری قوم ایمانی طاقت ودین اسلام کی بقا و حرمت کی خاطرعزم و اتحاد سے دشمنان وطن کے عزائم کو ناکام بنانے کی پوری طاقت رکھتی ہے

استمبول– صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ گولن تنظیم کی بغاوت کی کوشش کو ناکام بنانے والے ہمارے عوام خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ صدر نے قصر صدارت میں ناکام بغاوت کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک خطاب میں اس بات کا ذکر کرتےہوئےکہا کہ بہادری کا یہ اعلی نمونہ ہماری جنگ […]

1,563 total views, 0 views today

News بین الاقومی عالم اسلام

ترکی میں سات ہزار سے زائد ملازمین برخاست

انقرہ، 15 جولائی (یو این آئی) ترکی نے گزشتہ سال کی ناکام بغاوت کی کوششوں میں ملوث ہونے کے الزام میں تقریبا سات ہزار سے زیادہ پولس، وزارتوں کے ملازمین اور تدریسی عملہ کو برخاست کر دیا ہے۔ حکومت نے یہ کارروائی عدلیہ، پولس اور تعلیم سے متعلقہ سرکاری اداروں میں ہم آہنگی لانے کے […]

1,482 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر

اب بینکوں میں بھی بنے گا آدھار کارڈ

نئی دہلی، 14 جولائی– حکومت نے تمام رجسٹرڈکمرشیل بینکوں کے لئے کم از کم 10 فیصد شاخوں میں نیا آدھار کارڈ بنانے یا پرانے آدھار کارڈ کو اپ ڈیٹ کرنے کی سہولت دستیاب کرانی ضروری کر دی ہے۔ الیکٹرانکس اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے بینکوں کو یو آئی ڈی اے آئی کا رجسٹرار بننے کی […]

1,689 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

شوپیان کے گاوں میں مبینہ توڑ پھوڑ کا واقعہ

سرینگر.. شوپیان کے جمہ نگر گاوں کے لوگوں نے مبینہ زیادتیوں کا مقامی فورسس پر الزام عاید کیا ہے. لوگوں نے یہ الزام لگایا ہے کہ 30 لوگوں کو زدکوب کیا گیا. مکانوں اور پارک کی گئی گاڑیوں کے شیشے توڑ دئے گئے. اور عوام سے آزادی مخالف نعرے لگوائے گئے. ایک شہری نے یہ […]

1,506 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

جامع مسجد سرینگرمیں تالہ بندی چوتھے ہفتہ بھی جاری و ساری

سرینگر.. سرینگر کے پائین علاقہ میں آج لگاتار تیسرے دن بھی کرفیو جیسی صورتحال جاری رہی اور لوگوں کو آزادانہ نقل و حمل کی اجازت نہیں ملی جبکہ یہاں کی مرکزی جامع مسجد میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی پر پابندی جاری ہے۔ 12جولائی کو وسطی ضلع بڈگام میں جاں بحق کئے گئے حزب المجاہدین کے […]

1,570 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

ٹی وی چینلوںپر پھیلائے جانے والے زہریلے اثرات کا توڑ کرنے کی ضرورت، ذوالفقارعلی کا زور

نئی دلی//قومی راجدھانی میں میڈیا کے ساتھ بہتر تال میل بنانے کے لئے اپنی کوششوں کو دوگنا کرنے کی کشمیر بیورو آف انفارمیشن نئی دلی کے افسران کو تلقین کرتے ہوئے اطلاعات کے وزیر چودھری ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ ریاست کے حوالے سے چند قومی نیوز چینلوں کی طرف سے منفی تاثر پیدا […]

1,593 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر

چین اورکشمیر پرنئی دلی میں کُل جماعتی میٹنگ میں مشاورت

نئی دہلی //پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس شروع ہونے سے پہلے حکومت نے سکم سے متصل سرحد پر چین کے ساتھ کشیدگی اور کشمیر کی صورتحال پر اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کے لئے اپوزیشن پارٹیوں کے ساتھ مشاورت کی۔مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی رہائش گاہ پر شام پانچ بجے کل جماعتی میٹنگ میں […]

1,540 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

ترال میں پھر فورسس تصادم، عساکرکےمارے جانے کا خدشہ

ترال// ترال کے جنگلاتی علاقہ ستورہ میں دورانِ شب جنگجووں اور سرکاری فورسز کے مابین ایک جھڑپ شروع ہوئی ہے جس میں تین جنگجووں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ جنگجووں کے مارے جانے کی تاہم ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ ستورہ میں فوج ،جموں کشمیر پولس کے خصوصی جنگجو مخالف دستہ،ایس او جی، […]

1,618 total views, 0 views today