News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

وزیرداخلہ امت شاہ کی حالت میں بہتری

آل انڈیا میڈیکل سائنس انسٹی ٹیوٹ (ایمس) میں پچھلے دنوں داخل ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی صحت میں بہتری آرہی ہے ذرائع نے یواین آئی کو بتایا کہ مسٹر شاہ کی صحت اب پہلے سے ٹھیک ہے اور اس میں رفتہ رفتہ بہتری ہورہی ہے ۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ […]

12 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیرمیں تیزبارش سےسڑکیں اورگلی کوچے پانی پانی

کشمیر میں گزشتہ دو دنوں سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے جس کی وجہ سے جہاں ندی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ہے وہیں سری نگر کی متعدد سڑکیں اور گلی کوچے زیر آب آچکے ہیں۔ شہر سرینگر کے مختلف حصوں میں سڑکیں زیر آب ہیں اور گلی کوچوں […]

14 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندستان: پہلی بارکوروناوباءکےپون لاکھ سےزیادہ نئےکیس

ملک میں پہلی بار ایک دن میں کورونا انفیکشن کے 75 ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 33 لاکھ کو عبور کرگئی ہے اور اس دوران انفیکشن سے نجات پانے افراد کی تعداد نسبتا کم رہنے سے سرگرم معاملوں 18 ہزار سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے […]

13 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

امریکی پولیس والے7گولیاں کھاکربھی سیاہ فام زندہ بچ گیا

امریکا میں چند ماہ قبل جار فلائیڈ نامی ایک سیاہ فام شہری کے پولیس اہلکاروں کے وحشیانہ حملے میں قتل کے بعد امریکا میں نسل پرستی ایک نیا واقعہ سامنے آیا ہے۔ امریکی ریاست “وسکونسن” میں ایک امریکی پولیس اہلکار نے اتوار کو ایک سیاہ کو اس کے تین بچوں کے سامنے اس کی پشت […]

32 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

کووِڈ-19کیسوں میں اضافہ،وَبابرابر پھیل رہی ہے: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کووِڈ-19 کی وَبا بدستور پھیل رہی ہے لیکن عالمی سطح پر اس کے کیسوں اور اموات کی تعداد میں مجموعی طور پر کمی واقع ہوئی ہے۔ البتہ جنوب مشرقی ایشیا اور مشرقی بحر متوسط کے علاقے میں کووِڈ-19 کے کیسوں اور اموات میں اضافہ ہورہا […]

23 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

حماس وفدسےصدرایردوان کی ملاقات،امریکی تنقید بےجا: ترکی

ترک امور خارجہ نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ صدر ایردوان کی جانب سے حماس تنظیم کے بعض عہدےداروں سے ملاقات پر مبنی امریکی وزارت خارجہ کا بیان اپنی حد عبور کر چکا ہے ترکی نے امریکہ کی طرف سے حماس کے بعض عہدےداروں سے ملاقات پر مبنی ایک بیان پر سخت […]

47 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

کورونا وبا:ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ 23 ہزار سےبڑھ گئی

عالمی وبا کوورونا وائرس کے باعث دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے اور 8 لاکھ 23 ہزارسے زیادہ افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ دنیا بھر میں اب تک 1 کروڑ 66 لاکھ11ہزار سے زائد مریض کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں امریکہ کورونا […]

38 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

انٹرنیٹ پابندی قومی سزا کی علامت: کولیشن آف سول سوسائٹی

وادی کشمیر میں سرگرم انسانی حقوق کی تنظیم ‘جموں و کشمیر کولیشن آف سول سوسائٹی’ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کشمیر میں گزشتہ زائد از ایک برس سے فور جی موبائل انٹرنیٹ خدمات پر جاری پابندی کو اجتماعی سزا کی علامت قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں سال گزشتہ کے […]

34 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیریوں کو جان اور ماسک کی پروا نہیں

کشمیر میں لوگوں کی اکثریت کو اپنی جان اور صحت کی پروا نہیں، ماسک کے بغیر گھوم پھر رہے ہیں لوگکوروناوائرس: کشمیر میں لوگوں کی اکثریت کو اپنی جان اور صحت کی پروا نہیں سری نگر۔ عالمی ادارہ صحت نے نئے اصول جاری کرتے ہوئے کورونا وائرس کی وبا روکنے کے لئے بارہ سال یا […]

34 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بی جےپی تعلقات الزام سےناراض آزاد کو منانےمیں لگےسونیا،راہل

کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں بھی گاندھی کنبہ اور سینئر لیڈروں میں تکرار بڑھنے کی بات کہی جا رہی ہے۔ جس کے بعد اب گاندھی کنبہ ڈیمیج کنٹرول موڈ میں آ گیا ہے۔ میٹنگ میں راہل گاندھی (Rahul Gandhi) نے پارٹی میں قیادت کے مسئلہ پر سونیا گاندھی (Sonia Gandhi) کو خط لکھنے والے […]

26 total views, 0 views today