News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت: کرونا کے ریکارڈ 77 ہزار نئے معاملے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورتحال کے دوران ملک میں انفیکشن کے 77 ہزار سے زیادہ نئے معاملے درج ہوئے، حالانکہ رات کی بات یہ ہے کہ اس دوران 60 ہزار سے زیادہ مریض انفیکشن سے صحت مند بھی ہوئے صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے جمعہ […]

9 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

نیوزی لینڈمسجدحملہ: مجرم کو بغیر پیرول عمرقید

نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ دہشت گردانہ حملہ معاملے میں قتل واقعات کے ملزم برینٹن ٹیرنٹ (Brenton Terrent) سے عینی شاہد عبدالعزیز وہاب زادہ (Abdul Ajij Whabjadah) نے کہا کہ یہ چہرہ پہچانتے ہو۔ پچھلے سال 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ شہر میں دو مسجدوں پر ہوئے حملے میں 51 لوگ مارے […]

19 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین عالم اسلام

محرم پرجلوس کی سپریم کورٹ نےاجازت نہیں دی

سپریم کورٹ نے شیعہ مذہبی رہنما مولانا کلب جواد کو ملک بھر میں محرم کا جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دی ہے ۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڈے نے انہیں ہائی کورٹ جانے کا مشورہ دیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہائی کورٹ ریاست کے حالات کے پیش نظر اجازت دیں گے ۔ مولانا کلب […]

12 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سرینگر۔جموں شاہراہ تیسرے روز بھی بند، ٹریفک معطل

کشمیر کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر مٹی کے تودے گر آنے اور چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے جمعرات کو مسلسل تیسرے دن بھی ٹریفک کی نقل وحمل معطل رہی۔ ادھر موسلا دھار بارشوں کے باوصف تاریخی مغل روڈ اور وادی کو لداخ یونین […]

14 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

جموں: جگل کشورمثبت،سابق ایم ایل سی کی کروناسےموت

جموں میں جمعرات کو دو افراد کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے جن میں کٹھوعہ کا ایک سابق ایم ایل سی اور ایک خاتون شامل ہیں۔ اس دوران بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر اور رکن پارلیمان جگل کشور شرماکا کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگیا ہے۔ حکام کے مطابق سابق ایم ایل سی کٹھوعہ جی […]

13 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

پانپور: کزن نےکزن کو چھراگھونپ کرقتل کیا

حکام نے جمعرات کو بتایا کہ پانپور میں وراثت پر پیدا ہوئے جھگڑے کے دوران ایک نوجوان نے اپنے چچیرے بھائی کو چھرا گھونپ کر موت کی نیند سلادیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع پلوامہ میں پانپور کے چند ہارا گاوں میں دو گھرانوں کے بیچ وراثت کو لیکر جھگڑا ہوا جس کے دوران عادل […]

12 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سابق فوجی کیپٹن نےبیوی کو12بور بندوق سےگولی ماردی

حکام نے جمعرات کو کہا کہ شمای ضلع بانڈی پورہ میں ایک ریٹائرڈ فوجی کیپٹن نے اپنی بیوی کو 12بور بندوق سے گولی مار کر بری طرح زخمی کردیا۔یہ واقعہ ضلع کے سملر گاوں میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق میاں بیوی میں گذشتہ رات کسی بات کو لیکر تو تو میں میں ہوا جس […]

18 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سرینگر۔لہیہ شاہراہ بند، زوجیلا پرتودےگر آئے

شدید بارشوں کی وجہ سے زوجیلا کے چند مقامات پر پسیاں گرآنے کی وجہ سے سرینگر۔ لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بند کردی گئی جس کے نتیجے میں منی مرگ اور سونہ مرگ میں سینکڑوں مال بردار گاڑیاں درماندہ ہو کر رہ گئی ہیں۔ جمعرات کوملی تفصیلات کے مطابق وادی میں دو روز سے […]

9 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

قمرواری:2 سگےبھائی گرفتار،اسلحہ برامد کرنے کا دعویٰ

پولیس نے جمعرات کو کہا کہ سرینگر میں برتھنہ قمر واری علاقے سے دو سگے بھائیوں سے پستول کا ایک میگزین اور 12گولیاںبر آمد کی گئیں جس کے بعد دونوں کو گرفتار کیا گیا۔ نیوز ایجنسی جی این ایس نے پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ یہ گرفتاریاں برتھنہ میں تلاشی آپریشن کے دوران […]

9 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جموں صوبہ میں بارشوں نےتباہی مچائی،3 جان سےگئے

جموں خطے کے پیر پنچال، چناب، ریاسی ، ادہمپور اور بانہال میں شدید بارش نے تباہی مچا دی جس سے 3افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ صوبہ بھر میں املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ۔ کٹھوعہ ضلع کے بسوہلی کے علاقے میں ایک پل اور 13 رہائشی مکانات کوجزوی طور پر نقصان پہنچا۔ […]

9 total views, 0 views today