News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کیا آئی پی ایس افسر کا بھائی نےعسکریت میں شامل ہوا

سرینگر: شاید آئی پی ایس افسر کا بھائی مبینہ طور پر جنگجوئوں کی صفوں میں شامل ہوا ہے جس دوران پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں ایک آئی پی ایس افسر 26مئی سے لاپتہ ہے جس کے نتیجے میں نوجوان کے گھر والوں میں موصوف کی سلامتی کے حوالے سے کافی تشویش پائی جارہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ضلع شوپیان میں اتوار کے روز اس وقت لوگ ششدر ہو کر رہ گئے جب علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک آئی پی ایس افسر کے چھوٹے بھائی جو کہ پیشہ سے ڈاکٹر ہیں‘ کے جنگجوئوں کی صفوں میں شامل ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ شوپیان کے درگڑ نامی گائوںسے تعلق رکھنے والے شمس الحق منگوجو یونانی ڈاکٹر BUMS) (کی ڈگری سرینگر کے ایک مقامی کالیج میں حاصل کر رہا تھا 26مئی 2018سے گھر سے نکلنے کے بعد اچانک لاپتہ ہواہے ۔افراد خانہ کے مطابق اگر چہ انہوں نے 6روز میں گمشدہ بیٹے کی جگہ جگہ تلاش کی تاہم تاحال کوئی سراغ نہیں ملا جس کے بعد انہوں نے پولیس میں گمشد گی رپوٹ درج کی ۔اس سلسلے میں پولیس کو شبہ ہے کہ نوجوان نے جنگجوئوں کی صف میں شمولیت اختیار کی ہے اور جس کی واپسی کے لئے تمام کوششیں کی جائے گی۔ معلوم ہوا مذکورہ نوجوان کا بھائیIPSافسر کے عہدے پر تعینات ہے اور فی الوقت وہ ریاست سے باہر اپنے فرائض انجام دے رہا ہے ۔

2,267 total views, 0 views today

2 Replies to “کیا آئی پی ایس افسر کا بھائی نےعسکریت میں شامل ہوا

  1. I’m really loving the theme/design of your blog. Do you ever run into any browser compatibility issues?
    A number of my blog visitors have complained about my blog not
    working correctly in Explorer but looks great in Chrome.
    Do you have any advice to help fix this problem?

  2. Hi! I just wanted to ask if you ever have any problems with hackers?
    My last blog (wordpress) was hacked and
    I ended up losing a few months of hard work due to no
    backup. Do you have any solutions to protect
    against hackers?

Leave a Reply

Your email address will not be published.