کشمیر میں گزشتہ دو دنوں سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے جس کی وجہ سے جہاں ندی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ہے وہیں سری نگر کی متعدد سڑکیں اور گلی کوچے زیر آب آچکے ہیں۔ شہر سرینگر کے مختلف حصوں میں سڑکیں زیر آب ہیں اور گلی کوچوں […]
24 total views, 0 views today