ترک سیریز ارطغرل غازی میں مقبول ہونے والے ترک اداکار اینگین آلتان دوز یاتان نے 3 پاکستانی خصوصی بچوں کی خواہش پوری کردی۔ خبرکے مطابق، ترک اداکار نے تین پاکستانی خصوصی بچوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کرکے ان کی خواہش پوری کردی۔ میک اے وش فاؤنڈیشن کی جانب سے اینگین آلتان دوزیاتان کو […]
61 total views, 0 views today