News بین الاقومی تازہ ترین

روس کی’کورونا ویکسین’منظوری، صدرپوتن کی بیٹی کولگاپہلاٹیکہ

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں روس کے سائنسدانوں نے اپنی قابلیت ثابت کرتے ہوئے دنیا کی پہلی ویکسین کو رجسٹرڈ کرا لیا ہے۔ یہ خبر پوری دنیا کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری ہے کیونکہ طویل مدت سے کورونا ویکسین کا انتظار ہو رہا تھا۔ خود روس کے صدر ولادمیر پوتن نے ویکسین رجسٹرڈ […]

129 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

راجستھان میں صلح باجپا کے لیے جھٹکا: کانگریس

کانگریس نے راجستھان یونٹ میں کئی دنوں سے جاری تنازعہ کے سلجھنے پر ریاست کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے پارٹی اعلیٰ کمان کے ’سب کوساتھ لے کر چلنے‘ کی پالیسی کا نتیجہ بتایا کہ اور کہا کہ یہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو کرارا جواب ہے کانگریس کے میڈیا سیل کے […]

98 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کپوارہ:جنگجو،4، معاونین کوگرفتار کرنےکاپولیس دعویٰ

جموں و کشمیر پولیس نے شمالی ضلع کپوارہ کے لولاب علاقے میں حزب المجاہدین سے وابستہ ایک جنگجو اور چار جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کر کے ان کی تحویل سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی کپوارہ امبارکر شری رام دنکر نے منگل کے روز یہاں میڈیا کو تفصیلات فراہم […]

106 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

شوپیان مبینہ فرضی جھڑپ کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائے: نیشنل کانفرنس

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے شوپیاں میں 18 جولائی کو بظاہر ایک فرضی تصادم آرائی میں تین مزدوروں کی ہلاکت پر گہرے صدمے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی معیاد بند اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور حقائق کو عوام کے سامنے لانے کی مانگ کی ہے۔ پارٹی کے اراکین […]

90 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

معروف شاعر راحت اندوری کا انتقال

عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری کا انتقال ہوگیا۔ راحت اندوری کو کورونا سے متاثر تھے۔ اس سے قبل آج ہی خبر آئی تھی کہ مشہور شاعر راحت اندوری کورونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں۔ منگل کو انہوں نے خود اس کی جانکاری ٹوئٹر کے ذریعہ دی۔انہوں نے لکھا کہ کووڈ۔ 19 کے ابتدائی […]

103 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوستان میں کورونا وائرس کے53601 نئے معاملے

بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا وبا کے 53 ہزار سے زیادہ نئے کیسزرپورٹ ہونے سے متاثرین کی مجموعی تعداد 22.68 لاکھ سے متجاوز کر گئی ،وہیں اسی عرصہ کے دوران 47 ہزار سے زیادہ افراد صحت مند ہوئے ہیں منگل کے روز وزارت صحت […]

110 total views, 0 views today