News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

بگڑتےتعلقات میں جنرل باجوہ سےسعودی سفیرکی ملاقات

ویب نیوز، ایجنسیز: جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل باجوہ کی سعودی سفیر سے ہونے والی ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی پر بھی تبادلہ خیال کرتے ہوئے پاک سعودی دفاعی […]

126 total views, no views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

سپین -فرانس: روزانہ کرونامریضوں کی تعداد دوبارہ ہزاروں میں

اسپین میں بھی وائرس کی دوسری لہر اپنا چہرہ دکھا رہی ہے، یہاں پر کل ساڑھے 4 ہزار افراد میں وائرس کا تعین ہوا ہے عام وبا سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعدد 7لاکھ 25 ہزار کے قریب جبکہ متاثرین کی تعداد 19 ملین 6 لاکھ تک ہو گئی ہے۔ 1 لاکھ 64 ہزار […]

105 total views, no views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

روسی بمبارجہازاب سیریا کےبعد لیبیا پرآگ برسارہےہیں

لیبیائی فوج نے اعلان کیا ہےکہ دو روسی کارگو طیاروں نے کل ملک کے مشرق میں خلیفہ خفتر کے زیر کنٹرول صیرطہ شہر میں لینڈنگ کی ہے۔ صیرطہ اور جفرا مشترکہ آپریشن ادارے کے ترجمان جنرل عبدل حادی دیرح کا کہنا ہے کہ یہ طیارے صیرطہ شہر کے گاردابیہ ہوائی اڈے پر اترے ہیں۔ انہوں […]

119 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ترکی نے150ملکوں اور6المی اداروں کی طبّی ضروریات پوری کی:ایردوان

ہم نے نہ تو کسی شہری کو ہسپتال سے واپس لوٹایا اور نہ ہی کسی کے علاج میں کوتاہی کی ہے: صدر رجب طیب ایردوان ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کووِڈ۔19 وباء کے دوران ترکی نے 150 ممالک اور 6 بین الاقوامی اداروں کی طبّی امداد کی طلب […]

111 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی عالم اسلام

سعودی عرب کوجھٹکا! آرامکوتیل کمپنی کےمنافع میں73فیصدنقصان

کورونا وائرس نے تیل پر مبنی معیشتوں کو بڑا جھٹکا دینا شروع کر دیا ہے۔ سعودی عرب کی شان سمجھی جانے والی سرکاری تیل کمپنی آرامکو (Aramco) کی حالت بہت خراب ہوتی جا رہی ہے۔ آرامکو کی کمائی میں اس سال کی دوسری سہ ماہی میں 73 فیصدی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ اطلاعات کے […]

110 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین عالم اسلام

کوروناتہمت: تبلیغی جماعت کے73،اراکین کو4ماہ بعدضمانت ملی

مدھیہ پردیش میں کورونا قہر کے بیچ لاک ڈاون اور ویزا قانون کی خلاف ورزی کے معاملہ میں گرفتار کئے گئے تبلیغی جماعت کے 73 اراکین کو ضمانت مل گئی ہے ۔ اس سے پہلے چھبیس مئی کو تبلیغی جماعت کے آٹھ اراکین کو جبلپور ہائی کورٹ سے ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔ واضح […]

115 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

مرکزی نےبنگال سےکہا کہ بنگلہ دیش میں پریشان شہریوں کوریاست میں آنےدیں

مرکزی حکومت نے مغربی بنگال حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ریاست کے 2،680 افراد کو آنے کی اجازت دیں، جو پڑوسی بنگلہ دیش میں مارچ میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے آغاز سے پھنسے ہوئے ہیں۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ وزارت خارجہ نے کچھ ہفتے قبل بھی اسی طرح کی درخواست کی […]

106 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

آسام: پروفیسر آنندیاکےخلاف”رام پرتوہین آمیز”تبصرہ کےلیےمقدمہ درج

دی انڈین ایکسپریس نے اتوار کے روز بتایا کہ آسام پولیس نے رام کے خلاف مبینہ طور پر ’’توہین آمیز‘‘ فیس بک پوسٹ سے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں ایک اسسٹنٹ پروفیسر کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے طلبہ ونگ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے رکن کے طور […]

133 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

آندھراپردیش: تروپتی مندرکے743 کارکن کورونامیں مبتلا،3فوت

گیارہ جون کو آندھرا پردیش میں ترومالا وینکٹیشور مندر کو دوبارہ کھولے جانے کے بعد سے اب تک تروملا تروپتی کے تقریباً 743 ملازمین کورنا مثبت پائے گئے ہیں۔ ٹرسٹ کے ایگزیکیٹو آفیسر ایل کمار سنگھل نے بتایا کہ مندر کے تین ملازمین اب تک کوویڈ 19 کی وجہ سے دم توڑ چکے ہیں۔ دی […]

105 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جموں: یوم آزادی تقریب، صرف300مہمان مدعوہوں گے

جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت میں امسال یوم آزادی کی مرکزی تقریب میں کورونا وائرس کے پیش نظر صرف تین سو مہمانوں کو ہی شرکت کے لئے مدعا کیا جائے گا۔ جموں کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شری دھر پٹیل نے پیر کے روز یہاں پریڈ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے دوران یہ […]

111 total views, 0 views today