News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاپڑ سےکورونا کےعلاج کادعویٰ کرنےوالےمرکزی وزیرکرونامیں مبتلا

مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے ہفتے کے روز کہا کہ انھوں نے COVID-19 کے لیے مثبت جانچ کی ہے اور ایمس میں داخلہ لیا ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ COVID-19 علامات کی نمائش کے بعد ان کا دو بار تجربہ کیا گیا اور انھیں دوسری رپورٹ میں مثبت پایا گیا۔ تاہم انھوں نے […]

129 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین عالم اسلام

مسلم ڈرائیور’’جےشری رام‘‘نہ کہنے پرتشدد کانشانہ بنا،ملزم گرفتار

راجستھان کے سیکر ضلع میں پولیس نے 52 سالہ آٹو رکشا ڈرائیور پر مبینہ طور پر حملہ کرنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے، جب اس نے ’’مودی زندہ باد‘‘ اور ’’جے شری رام‘‘ کے نعرے لگانے سے انکار کردیا تھا۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کو غفار احمد کچاوا کی جانب […]

115 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

101جنگی دفاعی اشیا کی درآمد پر پابندی متوقع: راجناتھ سنگھ

گھریلو دفاعی صنعت کو فروغ دینے کے لیے ایک بڑے اصلاحی اقدام کے تحت وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج 101 توپوں، بندوقوں، رائفلز اور ٹرانسپورٹ طیاروں سمیت 101 ہتھیاروں اور فوجی پلیٹ فارمس کی درآمد پر پابندی کا اعلان کیا۔ سنگھ نے یہ اعلان کرتے ہوئے ٹویٹر پر کہا ’’وزارت دفاع اب ’’آتما […]

108 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاکستانی رینجرس نےدرانداز کی لاش لینےسےانکار کیا

راجستھان میں ہند-پاک کی مغربی سرحد پر جمعہ نصف شب کو بارڈو سیکوریٹی فورس(بی ایس ایف)کے جوانوں کے ذریعہ مارے گئے درانداز کی لاش پاکستان رینجرس نے لینے سے انکار کردیا ہے۔ بی ایس ایف کے ذرائع نے آج بتایا کہ ایڈوانس پوسٹ بی کے ڈی کی تاربندی پر پاکستان سے آئے درانداز کو مار […]

112 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بڈگام مشتبہ ملٹنٹوں نےباجپا کارکن کوگولی مارکرزخمی کردیا

وسطی کشمیر کے قصبہ بڈگام میں مشتبہ جنگجووں نے اتوار کی صبح بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک کارکن پر گولی چلاکر انہیں شدید زخمی کر دیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ موہن پورہ بڈگام کے رہنے والے بی جے پی کارکن عبدالحمید نجار ولد جمال نجار اتوار کی صبح معمول کی طرح مارننگ واک پر […]

112 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

برازیل میں کووڈ وباسےاموات 1 لاکھ سےزیادہ

امریکہ کے بعد برازیل میں بھی کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں ایک لاکھ سے اوپر چلی گئیں، وائرس دنیا کے 7 لاکھ 27 ہزار سے زائد جانیں لے گیا۔ پیرس کے پُرہجوم علاقوں میں پیر سے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے جبکہ ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں دنانگ شہر سے آنے […]

135 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

وزیراعظم نے مودی نے دی کسانوں کو مبارکباد

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز عوام بالخصوص کسانوں کو بلرام جینتی ، ہلچھٹھ اور داؤجنم اتسو کے موقع پرمبارکباد د ی ۔ ٹویٹر پر کسانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا’’سبھی لوگوں کو خاص طور سے کسان بھائی بہنوں کو بلرام جینتی ، ہلچھٹھ اور داؤ کی ولادت کے موقع […]

122 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

آندھرا:کروناسنٹرمیں بھیانک آ گ،7لوگ جانبحق

اے پی کے وجئے واڑہ میں واقع سورنا پیلس ہوٹل جس کو رمیش اسپتال کی جانب سے کوویڈ کیر سنٹر کے طورپر استعمال کیاجارہا تھا میں شدید آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔یہ واقعہ اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے اہلکار وہاں پہنچے جنہوں نے آگ پر […]

120 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیر:کورونامیں مبتلا سینئر ڈاکٹرکی المناک موت

وادی کشمیر میں کورونا وائرس میں مبتلا ایک سینئر ڈاکٹر زندگی کی جنگ ہار گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع پلوامہ کے کونی بل پانپور سے تعلق رکھنے ایک 45 سالہ ڈاکٹر کی اتوار کی صبح قریب سات بجے شیر کشمیر انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ سری نگر میں موت واقع ہوئی۔ […]

124 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت: ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزارکورونامعاملات

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے درمیان ملک میں 64 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جبکہ پہلی بار 53 ہزار سے زیادہ افراد نے اس وائرس کو شکست دی۔ اتوار کے روز مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ایک […]

107 total views, 0 views today