وادی میں جمعرات کو کورونا وائرس کی وجہ سے مزید چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔اس طرح جموں کشمیر میں مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد186تک پہنچ گئی۔ نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق یہ سبھی ہاکتیں سکمز صورہ میں ہوئیں۔ان میں بتہ مالو سرینگر کا86سالہ شہری،زونی مر سرینگر کا52سالہ شہری اور سرینگر کے […]
240 total views, 0 views today