News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بانڈی پور: نوجوان لاپتہ، ملیٹنٹوں سےملنے کاخدشہ

بانڈی پور کے باغ علاقے میں ایک 28 سالہ نوجوان گزشتہ ایک ماہ سے لاپتہ ہے اور اب اس کے گھر والوں نے ایک ویڈیو جاری کرکے اسے گھر لوٹنے کی اپیل کی ہے۔ ویڈیو (video) سامنے آنے کے بعد خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ آزاد احمد شاہ نامی اس نوحوان نے شاید ملیٹنٹ […]

98 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کرناٹک: دلت اوراسکاخاندان مبینہ طورپرہجومی تشددکانشانہ

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق کرناٹک کے وجے پورہ ضلع کی ایک ویڈیو میں ایک ناراض ہجوم ایک شخص کو لاٹھیوں اور جوتوں سے مار رہا ہے، کیوں کہ اس نے ایک اونچی ذات کے شخص کی موٹر سائیکل کو چھو لیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ اس دلت شخص کو ہفتے […]

109 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

حفظانِ صحت کےتحت صرف1 ہزارعازمین اس بارحج کرسکیں گے

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سعودی عرب نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج 29 جولائی کو شروع ہوگا۔ جون میں مملکت نے اعلان کیا تھا کہ اس بار اس نے ایک بہت ہی محدود حج کا انعقاد کیا ہے جس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے […]

96 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

وادی میں مزید3لوگ کوڈ سےجاں بحق، اموات259

وادی کشمیر میں منگل کو مزید تین افراد کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔ اس طرح جموں کشمیر میںمذکورہ وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد259تک پہنچ گئی ہے۔ نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق جاں بحق ہونے والے تین افراد میں لالبازار سرینگر،پاریگام پلوامہ اور میر بازار کولگام […]

105 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

راجوری میں بارودی سرنگ پھٹ پڑی، 2فوجی زخمی

راجوری ضلع کے نوشیرا علاقے میں منگل کو ایک زیر زمین بارودی دھماکے کی زد میں آکر دو فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق زخمی ہونے والے فوجی اہلکاروں میں سپاہی منجر رحمان اور سپاہی اُپدھے راجندرا شامل ہیں۔ یہ حادثہ نوشیرا میں واقع کلال پوسٹ کے پاس پیش آیا۔ نیوز ایجنسی جی این […]

91 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

فوج کوتفویض اختیارات کےمتعلق حکومتی وضاحت ناکافی:نیشنل کانفرنس

سٹیرٹیجک علاقوں میں تعمیراتی سرگرمیوں کے لئے فوج کو خصوصی اختیارات دینے کے متعلق حکومتی وضاحت کو ناکافی قرار دیتے ہوئے جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ اس بارے میں دودھ سے دھلی ہوئی وضاحت بھی عوامی خدشات، تحفظات اور تشویشات کو دور نہیں کرسکتی۔ پارٹی کے معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ […]

83 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

لداخ آنےوالوں کا کورونا ٹیسٹ کیاجائےگا: رگزن سمفل

لداخ یونین ٹریٹری انتظامیہ کے ترجمان رگزن سمفل نے کہا ہے کہ لداخ میں داخل ہونے والے تمام لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ یونین ٹریٹری میں گذشتہ چند روز کے دوران کورونا کے مثبت کیسز میں درج ہورہے اضافے کے پیش نظر لیا گیا ہے۔ موصوف ترجمان […]

85 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پونچھ: برق گرنےسےمیاں بیوی سمیت 3 لوگ جانبحق

ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں پیر کی رات آسمانی بجلی گرنے سے میاں بیوی سمیت تین افراد از جان اور ان کے درجنوں مویشی ہلاک ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرنکوٹ کے گمسار علاقے میں پیر کی رات قریب ساڑھے گیارہ بجے آسمانی بجلی گرنے سے میاں بیوی سمیت تین افراد بر […]

85 total views, 0 views today