کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرقیادت حکومت کی خارجہ اور معاشی پالیسیوں کو انتہائی کمزور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا اس حکومت پرسے اعتماد ہل گیا ہے ، جس کو دیکھتے ہوئے چین کو لگا کہ یہی موزوں وقت ہے اور اس کا فائدہ اٹھاکر […]
1,129 total views, 0 views today