News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کنگن: پہاڑکھسکنےسے15دکان،3رہائشی مکان تباہ

گاندربل میں جمعہ کو کنگن علاقے کے بنی باغ میں اچانک زمین کھسکنے کے نتیجے میں 15دکان اور3 رہائشی مکان تباہ ہوگئے ۔ اس واقعہ سے سرینگر۔لداخ شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت بھی متاثر ہوئی۔ کشمیر عظمیٰ کو ملی تفصیلات کے مطابق آج قریب 12بجے کنگن علاقے کے بونی باغ میں اُس وقت […]

170 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کولگام میں مسلح جھڑپ، 3جنگجو جاں بحق

ضلع کولگام میں جمعہ کو سیکورٹی فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین مسلح معرکہ آرائی میں تین جنگجو جاں بحق ہوگئے۔ یہ معرکہ آرائی ضلع کے دمحال ہانجی پورہ علاقے میں ژمر گاﺅں میں پیش آئی۔ پولیس نے معرکہ آرائی کے دوران تین جنگجوﺅں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی۔جاں بحق جنگجوﺅں کی شناخت تاہم […]

119 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سرینگر: سی آرپی اہلکار نےخودکوگولی مارکرزخمی کردیا

سری نگر کے ڈل گیٹ علاقے میں جمعے کی صبح سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) سے وابستہ ایک اہلکار نے مبینہ طور پر اپنی ہی سروس بندوق سے اپنے آپ کو نشانہ بناکر شدید زخمی کردیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے ڈل گیٹ علاقے میں جمعے کی صبح سی […]

127 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کولگام:جانبحق جنگجوؤں میں آئی ای ڈی ماہر ولید شامل: پولیس

کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے کہا ہے کہ کولگام میں جمعے کی صبح مارے جانے والے تین جنگجوؤں میں لشکر طیبہ نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ پاکستانی کمانڈر ولید بھائی بھی شامل ہے جو ایک آئی ای ڈی ایکسپرٹ تھا۔ انہوں نے کہا کہ قبل ازیں ولید بھائی انکوائنٹروں کے دوران […]

134 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

اسلام آباد:2 کم عمرلڑکےغرقآب ہونے سےفوت

جنوبی کشمیر کے اسلام آباد کے کھرم علاقے میں جمعے کے روز دو کم عمر لڑکوں کی دادی نہر میں غرقآب ہونے سے موت واقع ہوئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ کھرم علاقے میں ایک نہر میں دو کم عمر لڑکوں کے ڈوب جانے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے واردات […]

130 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

رنبیرکپورکےہمشکل ماڈل جنیدشاہ سرینگرمیں فوت

سری نگر کے الٰہی باغ علاقے سے تعلق رکھنے والے معروف اور جوان سال کشمیری ماڈل جنید شاہ کی جمعرات کی شب حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی ہے۔ جنید شاہ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کے ہمشکل تھے جس کی وجہ سے انہیں سال 2014 میں سوشل میڈیا پر کافی شہرت حاصل […]

116 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ایک ملک ایک تعلیمی بورڈعرضی پرسماعت سےسپریم کورٹ کاانکار

سپریم کورٹ نے پورے ملک میں چھ سے 14سال کی عمر کے بچوں کےلیے یکساں تعلیمی نظام نافذ کرنے کی غرض سے ’ ایک ملک ایک تعلیمی بورڈ ‘تشیکل دینے سے متعلق عرضی پر سماعت سے جمعہ کو انکار کردیا۔ جسٹس ڈوی وائی چندرچوڑ کی صدارت والی ڈویژن بنچ نے پیشہ سے وکیل اشونی اپادھیائے […]

116 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کوئی ملک بھارت کی ایک انچ زمین پرقبضہ نہیں کرسکتا: راجناتھ

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت بھارت کی ایک انچ زمین کو چھو نہیں سکتی ہے اس پر قبضہ نہیں کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر دنیا کی کوئی طاقت بھارت کے قومی وقار کو زک پہنچانے کی کوشش کرے گی تو اس کا منہ […]

126 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

راجناتھ لیہ میں، فوج کی ایئرڈراپنگ مہارتوں کاکیامشاہدہ

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹریوں کے دو روزہ دورے پر جمعے کی صبح یہاں پہنچ گئے۔ بتادیں کہ وادی گلوان میں چین اور ہندوستان کے درمیان ماہ مئی سے کشیدگی شدت اختیار کرنے کے بعد یہ موصوف وزیر دفاع کا لداخ کا پہلا دورہ ہے۔ اس موقع پر چیف […]

133 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دنیا: کروناوائرس سے5.89 لاکھ ہلاکتیں،1.37 کروڑمتاثرین

جان لیوا اور انتہائی مہلک عالمی وبا کورناوائرس (کووڈ-19) سے ہلاکتوں اور اس کی ز د میں آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اس وبا سے دنیا بھر میں 5.89 لاکھ سے زیادہ اموات اور 1.37 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ کووڈ 19 سے متاثر ہونے کے معاملہ میں تاحال امریکہ دنیا میں […]

136 total views, 0 views today