News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

مغویہ بی جے پی لیڈرکوپولیس نے بازیاب کیا

جموں شمیر پولیس نے کہا ہے کہ اس نے12 گھنٹوں کے اندر ہی باجپا رہنما معراج الدین کو بازیاب کیا ہے. اس بات کا انکشاف نئی دہلی کی ایک نجی ٹی وی چینل نے کی ہے. اس سے قبل جموں و کشمیر میں حکام نے بتایا تھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور نائب […]

139 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سست رفتار انٹرنیٹ، کشمیرہوم سیکریٹری کےخلاف سمن

سست رفتار انٹرنیٹ کی وجہ سے عدالتوں کوسماعت کے دوران ہورہی مشکلات کی وجہ سے ہائی کورٹ کی چیف جسٹس گیتا متل نے ہوم سیکریٹری جموں و کشمیر شالین کابرا کو رواں ماہ کی 16 تاریخ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں حاضر ہونے کو کہا ہے۔ شالین کابرا سے کہا گیا ہے کہ […]

143 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

فیس بک چھوڑدیں یا فوج، دہلی ہائی کورٹ کامدعی فوجی افسرکومشورہ

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز آرمی کے ایک سینئر افسر سے کہا کہ وہ اپنی تنظیم کے تمام اہلکاروں کو ہدایت کریں کہ وہ فیس بک اور انسٹاگرام سمیت 89 موبائل ایپلی کیشنز کو ہٹا دیں یا ملازمت سے استعفی دے دیں۔ جسٹس راجیو سہائی اور […]

115 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

بغیرماسک باہرنہ نکلیں، بھاری جرمانہ عائدہوگا: بصیر خان

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرا مرمو کے مشیر بصیر احمد خان نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماسک پہنے بغیر ایک قدم بھی اپنے گھروں سے باہر نہ رکھیں اور انتظامیہ کو بھاری جرمانہ عائد کرنے پر مجبور نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ ماسک کا استعمال نہ کرنے والے اپنے […]

147 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ویسٹ انڈیز، 32سال بعدتاریخ رقم کرنےکےموڑ پر

مانچسٹر میں جمعرات سے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دورہ کرنے والی ٹیم ویسٹ انڈیز کی نگاہ انگلینڈ کے گراؤنڈ پر 32 سال کےطویل عرصے کے بعد میچ جیت کر سریز جیتنے پر ہوگی جبکہ میزبان انگلینڈ سریز میں برابری کے ارادے سے اترے گی۔ ساؤتھمپٹن میں پہلے […]

151 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سچن پائلٹ باجپاچنگل سےباہرنکلیں: سرجےوالا

کانگریس کے قومی ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ سچن پائلٹ اگر بی جے پی میں جانا نہیں چاہتے ہیں تو وہ ہریانہ میں دو ہوٹلوں میں ٹھہرے اپنے اراکین اسمبلی سمیت بی جے پی کے چنگل سے باہر نکلیں۔ مسٹر سرجے والا نے آج یہاں صحافیوں سے کہا کہ پائلٹ نے اعلان […]

143 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

ہندوستان-امریکہ کووِڈ19بارےمشترکہ طور کام کرنےپرمتفق

ہندوستان اور امریکہ نے کووِڈ19 عالمی وبا کے دوران مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق رائے ظاہر کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے معاشی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو نئی جہت دینے کے پابند عہد ہونے کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی وزارت صنعت و تجارت نے بدھ کے روز یہاں بتایا کہ ہندوستان۔امریکہ […]

129 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

اصولی عالمی نظام بچانےکیلئےجمہوری ملک متحدہوں:مودی

وزیراعظم نریندرمودی نے آج کہا کہ کوویڈ -19 کے بعد کی دنیا میں اصولوں پر مبنی عالمی نظٓم پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور جمہوریت ، کثرتیت ، شمولیت ، بین الاقوامی اداروں کا احترام ، کثیرالجہتی ، آزادی ، شفافیت پر مبنی قوانین کو بچانے کےلئے دنیا کے سبھی جمہوری ممالک کو عالمی اقدار […]

141 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سنڑل بورڈ: 12ویں کےبعد10ویں میں بھی لڑکیوں نےماری بازی

سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای )کی دسویں جماعت کے بورڈامتحانات میں ایک بار پھر لڑکیوں نے بازی مار لی ہے ۔بارہویں جماعت کے امتحان میں بھی لڑکیوں نے بازی ماری تھی ۔ بارہویں کے بورڈ کی طرح دسویں بورڈ میں بھی ترواننت پورم علاقہ ملک میں سب سے ٹاپ پر رہا […]

114 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت: 1دن میں کوروناوائرس کےریکارڈ 29،429معاملے

جان لیواکورونا وائرس کے یومیہ کیسزمیں اضافہ کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اب تک 29 ہزار سے زیادہ نئے کیسزکی اطلاع ملی ہے جس کے بعد ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 9.36 لاکھ کو عبور کر چکی ہےاور اسی مدت کے دوران ہی 20 ہزار سے زیادہ مریض صحت مند بھی ہوئے […]

133 total views, 0 views today