News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

حکومت اسرائیلی مشوروں کی بجائےاپنی عقل سےکام لے: مفتی ناصر

جموں و کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کو اسرائیلی مشوروں پر نہیں بلکہ اپنی عقل کے مطابق کام کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بحیثیت مذہبی لیڈر حکومت سے حالات کے پیش نظر امسال یاترا ملتوی کرنے کی اپیل کی تھی لیکن وہ مسترد کی […]

1,140 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

ننت ناگ میں محکمہ سیاحت کی کیفٹیریہ نذر آتش

کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سری گفوارہ علاقے میں محکمہ سیاحت کی ایک کیفٹیریہ نذر آتش ہوگئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری گفوارہ میں محکمہ سیاحت کی ایک کیفٹیریہ پیر اور منگل کی درمیانی شب نذر آتش ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ فائر ٹینڈرز کے جائے واردات پر پہنچنے سے قبل کیفٹیریہ […]

1,117 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سرینگر:ایجیک کا احتجاج،عارضی ملازمیں کومستقل کرنےکامطالبہ

ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدیداروں نے منگل کے روز یہاں سول سکریٹریٹ کے باہر عارضی ملازمین کی نوکریوں کی مستقلی کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجیوں نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے جن پر ‘ڈیلی ویجرز کو مستقل کرو، ظلم وجبر بند کرو’، ‘گورنر تیری سرکار میں ڈیلی ویجرز بھوکے مررہے ہیں’ کے […]

1,305 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بڑھتےکرونا کیسوں پرراہل گاندھی کااظہار تشویش

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ہفتہ یہ تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔ مسٹر گاندھی نے منگل کے روز ٹوٹ کیا-اس ہفتہ ہمارے ملک میں یہ تعداد 10،00،000 سے تجاوز کر جائے گئ […]

1,176 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 9.06 لاکھ سے متجاوز

کوروناوائرس کی خوفناک صورتحال کے درمیان تیسرے دن بھی ملک میں 28 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے کورونا متاثرین کی تعداد 9.06 لاکھ سے متجاوز کرچکی ہے اور اس دوران 550 سے زیادہ افراد کی موت ہے۔ منگل کے روز صحت و خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے جاری […]

1,097 total views, 0 views today