News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

غیرممالک سےمسلمان آیاصوفیہ میں نماز ادا کرنےکیلئےترکی آنےلگے

آیا صوفیہ کو دوبارہ سے اسلام کی عبادت کے لیے کھولنے کے فیصلے نے ترک عوام کی طرح دیگر ممالک کے مسلمانوں میں بھی ہیجان پیدا کیا ہے مختلف ممالک میں مقیم مسلمان ترک عدالت کے فیصلے اور صدر رجب طیب ایردوان کے دستخط کے ساتھ دوبارہ سے عبادت کے لیے کھولے جانے والی آیا […]

125 total views, no views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ایران: میزائل راز فاش کرنےپر،رضااصغری کوپھانسی دیدی گئی

ایران میزائل پروگرام سے متعلق معلومات سی آئی اے کے ہاتھ فروخت کرنے کا الزام ثابت ہونے کے بعد رضا اصغری کو پھانسی دے دی گئی ہے: غلام حسین اسماعیل ایران وزارت دفاع کے محکمہ ایوی ایشن و اسپیس کے ریٹائر ملازم رضا اصغری کو امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی ائی اے کے لئے جاسوسی […]

155 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

آیاصوفیہ معاملےمیں ترک حاکمیت میں مداخلت قبول نہیں: وزیرخارجہ

آیا صوفیہ کو سال 1462 میں مسجد کی حیثیت دی گئی تھی اور اسے مسجد کے طور پر ہی استعمال کیا جاتا رہا وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے آیا صوفیہ کے حوالے سے فیصلے کے بارے میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم ترکی کی حاکمیت کے حقوق میں مداخلت کی نوعیت کے […]

143 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

افغانستان خفیہ ایجنسی کےدفتر پرخودکش حملہ،11 ہلاک

سمنگان میں طالبان نے بارود بھری گاڑی عمارت سے ٹکرا دی ، تین منزلہ بلڈنگ مکمل تباہ،63 زخمی قندوز ، بدخشاں میں جھڑپیں،12پولیس اہلکار،11جنگجو،4شہری ہلاک ، طالبان کا17اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ (مانیٹرنگ)افغان فوج کے خفیہ ادارے این ڈی ایس کے دفتر پرخود کش حملے میں 11فوجی ہلاک اور 63افرادزخمی ہو گئے ، سمنگان کے […]

148 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

صومالی فوجی چیف جنرل یوسف خود کش حملےمیں بال بال بچ گئے

صومالین فوج کے آرمی چیف موغادیشو میں خودکش کار بم حملے میں بال بال بچ گئے ہیں جبکہ ایک شہری ہلاک ہوگیا ہے۔ الشباب نے حملے کی ذمے داری قبول کرنے کا دعویٰ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالی فوج کے ترجمان کرنل عبدیقانی علی کا کہنا ہے کہ حملے گزشتہ روز […]

133 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

راجستھان بحران: سچن پائلٹ کونائب وزیراعلیٰ کےعہدے سےہٹایاگیا

کانگریس نے راجستھان کانگریس کے باغی رہنما سچن پائلٹ کو نائب وزیر اعلی کے ساتھ ساتھ ریاستی پارٹی کے صدر کے عہدے سے بھی برخاست کر دیا۔ وزیر تعلیم گووند سنگھ دوسترا کو پارٹی کا نیا ریاستی صدر بنایا گیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت ہوا جب پائلٹ نے وزیر اعلی اشوک گہلوت کے ساتھ […]

127 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

اترپردیش: پریاگراج میں مکانوں پرزبردستی بھگوا رنگ چڑھایاگیا

اترپردیش کے پریاگراج شہر میں مکانوں کو ان کے مالکان کی رضامندی کے بغیر بھگوا رنگ میں رنگنے کے بعد دو ایف آئی آر درج کرائی گئی ہیں۔ ایک مقدمہ ایک رہائشی نے درج کرایا ہے، جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور اتر پردیش کابینہ کے وزیر برائے […]

143 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

کورونابحران بد سےبدتر ہوسکتا ہے:ڈبلیوایچ او کاانتباہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائرکٹر جنرل ٹیدروس ایڈہانوم نے متعدد ممالک کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بنیادی اقدامات پر عمل نہیں کیا گیا تو یہ وبا پھیلتی جائے گی۔ عالمی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹیدروس ایڈہانوم نے جنیوا میں عالمی ادارہ […]

129 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

قربانی جانوروں کاکوئی نعم البدل نہیں: مفتی ناصرالاسلام

جموں وکشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے جامعہ نظامیہ حیدر آباد کے قربانی کے متعلق فتوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی قربانی کا کوئی نعم البدل نہیں ہے تاہم لوگوں کو تمام تر احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے قربانی کا گوشت ہمسایوں اور […]

147 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

رویندر رینہ کی کورونارپورٹ مثبت، ہسپتال میں داخل

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے بعد انہیں ضلع ریاسی کے قصبہ کٹرہ میں واقع نارائنا سپر سپیشلٹی ہسپتال منتقل کر کے وہاں زیر نگرانی رکھا گیا ہے۔ بی جے پی ذرائع نے یو این آئی اردو […]

168 total views, 0 views today