ضلع پلوامہ کی رہنے والی ایک55سالہ خاتون پیر کو کورونا کی وجہ سے جاں بحق ہوگئی جس سے جموں کشمیر میںمہلک مرض میں مبتلاءلوگوں کی اموات کی تعداد183تک بڑھ گئی۔ سی ڈی اسپتال کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر سلیم ٹاک نے نیوز ایجنسی جی این ایس کو بتایا کہ مذکورہ خاتون5جولائی سے زیر علاج تھی […]
302 total views, no views today