چین کے ساتھ سرحدی تناؤ کے درمیان این سی پی کے صدر شرد پوار نے کہا ہے کہ ہندوستان کے لیے ’’چین پاکستان سے بڑا خطرہ ہے۔‘‘ سابق وزیر دفاع نے کہا کہ چین کی فوجی طاقت ہندوستان سے ’’دس گنا زیادہ‘‘ ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ بیجنگ نے ہندوستان کے ہمسایہ ممالک کو […]
294 total views, 0 views today