صہیونی دہشت گردوں نے فلسطین کے تاریخی شہر جافا میں یہودی بستی بسانے کے کیلئے مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کو ختم کرنے کے منصوبے کیخلاف تل ابیب ڈسٹرکٹ کورٹ نے جافا اسلامک کونسل کی اپیل مسترد کردی۔ اسرائیلی حکام 200 سالہ قدیم قبرستان کی جگہ بے گھر یہودیوں کو آباد کرنا چاہتی ہے جبکہ فلسطین […]
315 total views, 0 views today