News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

آیا صوفیہ مسجدکی شناخت میں کمی نہیں آئے گی: قالن

ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ آیا صوفیہ کے عبادت کے لئے کھُلنے سے اس تارِیخی عالمی ورثے کی شناخت میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔ ابراہیم قالن نے اناطولیہ خبر رساں ایجنسی کے لئے ایجنڈے کے موضوعات سے متعلق بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ “آیا صوفیہ […]

203 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ایران میں پھر پراسرار بارودی دھماکا

ایرانی دارالحکومت تہران میں ایک اور دھماکا سنا گیا ہے جس کے نتیجے میں علاقے سے بجلی چلے جانے کی صورت میں مکمل بلیک آؤٹ ہوگیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا مغربی تہران میں سنا گیا جسکے نتیجے میں بجلی منقطع ہونے سے علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا۔ 26 جون کے دھماکے کے بعد […]

187 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

شامی مہاجرین کیلئےمدد، روس و چین نےقراداد ویٹو کردی

روس اور چین نے مل کر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں شام کے مہاجرین اور پناہ گزینوں کو مزید ایک سال کیلئے امداد فراہم کرنے کی قراردار کو ویٹو کردیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جنگ زدہ علاقوں میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کیلئے امداد فراہم کرنے کی قراردار پیش کی گئی جس میں […]

186 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

بولیویا: خاتون صدر جینئین آنیز،کوروناوباء کی شکار

بولیویا کی خاتون عبوری صدر جینئین آنیز بھی کورونا وائرس کے مریض میں مبتلا ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عبوری صدر جینئین آنیز نے اپنے ٹوئٹر پر جاری کردہ وڈیو پیغام میں تصدیق کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں ہیں۔ جینئین آنیز نے کہا کہ “میرا کورونا ٹسٹ مثبت آیا ہے، […]

184 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

آنےوالے5سال دنیاکیلئےخطرناک،عالمی ادارہ موسمیات

اقوامِ متحدہ کے عالمی ادارہ برائے موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ آنے والے 5 سالوں میں عالمی درجہ حرارت کم از کم 1 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ برائے موسمیات نے بین الاقوامی سطح پر وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ پانچ سال حالیہ […]

159 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

مصر: جنسی استحصال واقعات کے بعد قانون میں تبدیلی

مصر میں جنسی استحصال کا ایک بڑا واقعہ سامنے آنے کے بعد قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت جنسی استحصال کا شکار بننے والے افراد کو اب اپنی شناخت خفیہ رکھنے کی اجازت ہو گی۔ حال میں سامنے آنے والے کیس میں کئی خواتین نے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے ایک […]

170 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

چینی جاسوسی نظام: اہم اشخاص کو کیسےٹریپ کیاجاتاہے؟

چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواؤے سے متعلق گذشتہ روز سامنے آنے والے ایک نئے تنازع نے چینی جاسوسی، حساس اداروں کے اہلکاروں کی بھرتیاں اور دنیا بھر میں اپنا اثر و رسوخ پھیلانے کے ایک خفیہ پروگرام پر روشنی ڈالی ہے۔ یہ پروگرام کتنا بڑا ہے اور اسے کون چلا رہا ہے؟ مبینہ طور پر برطانوی […]

180 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

راجوری میں پاکستانی فائرنگ سےفوجی اہلکارفوت

ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نوشہرہ سیکٹر میں پاکستانی فوج کی فائرنگ سے بھارتی فوج کا ایک حوالدار دم توڑ گیا ہے۔ جموں میں تعینات دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل دیویندر آنند نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ دس جولائی یعنی جمعے کو پاکستانی فوج نے ضلع راجوری میں ایل […]

176 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ایل او سی فائرنگ: دوسری معمرزخمی خاتون بھی جانبحق

ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے بالاکوٹ سیکٹر میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان گولہ باری کے نتیجے میں زخمی ہونے والی معمر خاتون دو دنوں تک جموں کے ایک ہسپتال میں موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد […]

187 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جموں: شاپنگ مال میں خطرناک آگ،5گھنٹےبھجانےمیں لگے

سرمائی دارالحکومت جموں کے بخشی نگر علاقے میں جمعے کو ایک شاپنگ مال میں بھیانک آگ لگ گئی جس کو بجھانے میں فائر فائٹرز، پولیس اور مقامی لوگوں کو کم از کم پانچ گھنٹے لگ گئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بخشی نگر میں واقع وشال میگا مارٹ نامی شاپنگ مال سے جمعے کی صبح […]

215 total views, 0 views today