News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوستان عالمی بازآبادکاری میں قائدانہ کردارادا کرےگا: مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان ’صلاحیت کا پاور ہاؤس‘ ہے جو کورونا کے وبا کی وجہ سے بد حال دنیا کی بحالی (بازآبادکاری) میں ایک اہم اور قائدانہ کردار ادا کرنے کے لئے بے چین ہے۔ مسٹر مودی نے آج یہاں ایک ورچول کانفرنس ’انڈیا گلوبل ویک 2020‘ کی افتتاحی تقریر’میں […]

211 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین کهیل

مزاحیہ اداکارسیداشتیاق احمدجعفری عرف جگدیپ کا انتقال

ہندی فلموں میں اپنی مزاحیہ اداکاری سے پانچ دہائیوں سے زائد عرصے تک شائقین کو محظوظ کرنے والے جگدیپ کو پہلی فلم کے لئے چھ روپے ملےتھے۔ مدھیہ پردیش کے داتیا میں پیدا ہوئے جگدیپ عرف سید اشتیاق احمد جعفری نے اپنے بچپن کے دنوں میں غربت کو بہت قریب سے دیکھا تھا۔ ان عمر […]

200 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

مرکزی حکومت کشمیرکی ترقی میں دلچسپی رکھتی ہے: راجناتھ

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار جموں و کشمیر کی ترقی میں گہری دلچسپی رکھتی ہے انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر اور یہاں تعینات مسلح فورسز کے لوگوں کے لئے کئی ترقیاتی کام پائپ لائن میں ہیں جن کا مقررہ وقت پر اعلان کیا جائے گا۔ موصوف وزیر نے ان […]

199 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیر میں ہندستانی یا بھاجپاکارکن بنناآسان نہیں: رامومادھو

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں جنگجوؤں کے ہاتھوں پارٹی کے ضلع صدر کی والد اور بھائی سمیت ہلاکت کے حوالے سے کہا ہے کہ وادی کشمیر کے کچھ علاقوں میں ہندوستانی اور بی جے پی کا آدمی بننا آسان نہیں […]

193 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بانڈی پورہ ہلاکت خیزواقعہ میں لشکر طیبہ ملوث: پولیس

کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے کہا ہے کہ مہلوک بی جے پی لیڈر شیخ وسیم باری پر لشکر طیبہ نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ دو جنگجوؤں نے جان لیوا حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہلوک لیڈر کی حفاظت پر مامور 10 ذاتی محافظوں کو نہ صرف گرفتار کیا گیا […]

194 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بی جے پی نیتا وسیم باری باپ اور بھائی سمیت ہلاک

بانڈی پورہ کے ہائی سیکورٹی زون میں مشتبہ جنگجوئوں کے ایک حملے میں بی جے پی کے سابق ضلع صدر اور سٹیٹ ایگزیکٹیو ممبر کو والد اور بھائی سمیت ہلاک کردیا۔حملے کے وقت اہل خانہ کی حفاظت پر مامور 10پولیس اہلکار انکے ساتھ نہیں تھے۔تینوں کو شدید زخمی حالت میں ضلع اسپتال منتقل کردیا گیا […]

170 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پولیس ہلاکت میں ملوث وکاس دوبےمدھیہ پردیش کےاجین سےگرفتار

اتر پردیش کے بدنام زمانہ گینگسٹر وکاس دوبے کو آج مدھیہ پردیش کے اُجین سے گرفتار کیا گیا پولیس کے ایک سینئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دوبے کو یہاں مہاکال پولیس چوکی علاقہ سے گرفتار کیا گیا ۔ مدھیہ پردیش پولیس نے اسے اپنی گرفت میں لے کر سکیورٹی کے […]

193 total views, 0 views today