News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

دریائے جہلم سے پلوامہ کے ڈرائیور کی لاش ملی

ی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے تین روز سے لاپتہ ایک ڈرائیور کی لاش کو منگل کے روز پانپور میں دریائے جہلم سے برآمد کیا گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پانپور کے پتل باغ علاقے میں دریائے جہلم سے ریت نکالنے کے دوران کچھ لوگوں نے ایک لاش دیکھی اور […]

960 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

غداری کیس میں بزرگ صحافی ونوددوا کی گرفتاری پر15جولائی تک روک

سپریم کورٹ نے وطن سے غداری کے معاملے میں سینئر صحافی ونود دوا کی گرفتاری پر حکم امتناع کو 15 جولائی تک توسیع کرتے ہوئے ہماچل پردیش پولس کو مہر بند لفافے میں اب تک کی گئی تحقیقات کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔ جسٹس ادے امیش للت، جسٹس ایم ایم شانتن گودر اور […]

919 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ڈیزل نے پھر پیٹرول مات دی اور مہنگاہوگیا

ڈیزل کی قیمتوں میں سات دن کے وقفے کے بعد منگل کو ایک بار پھر اضافہ ہوا ، جبکہ پٹرول کی قیمتیں مسلسل آٹھویں روز بھی مستحکم رہیں۔ اب دہلی میں ڈیزل کی قیمت 80 روپے 87 پیسے ہیں. ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق ، دہلی میں […]

1,000 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

گُوس پُلوامہ میں خُونریزمعرکہ، فوجی اور جنگجُو فوت

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گوسو میں منگل کی علی الصبح چھڑنے والے ایک مسلح تصادم میں اب تک ایک جنگجو اور ایک فوجی اہلکار فوت جبکہ پولیس کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ علاقے میں جاری آپریشن میں اب تک ایک جنگجو جانبحق ہوا ہے جس […]

1,003 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت:کورونا کیسز میں نمایاں کمی نہیں، اموات:20 ہزار

بھارت میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز دودن تک 24 ہزار سے زیادہ رہنے کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس میں کسی حد تک کمی واقع ہوئی ہے ، لیکن اس عرصہ میں 467 افراد کی ہلاکت سے اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار سے متجاوز کر گئی ہے۔ منگل کو مرکزی وزارت […]

1,018 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاکستان:مندرکی تعمیرپرپابندی”رجعت پسند”اقدام: التجامفتی کی التجا

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے کے حوالے سے کہا ہے کہ مندر کی تعمیر پر روک ایک اسلامی فلاحی ریاست کے مذہبی آزادی کے تصور کے منافی ہے۔ انہوں نے کہا […]

942 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

دنیا:کروناہلاکتیں5.5لاکھ، متاثرین1 کروڑ17 لاکھ

دنیا بھر میں کورونا وائرس کووڈ19 سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 40 ہزار سے متجاوزکر گئی ہے ۔ جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 17 لاکھ 39 ہزار 169ہوچکی ہے۔امریکہ میں ایک بار پھر ایک ہی روز میں 50 ہزار مریض سامنے آ ئے جبکہ ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد […]

998 total views, 0 views today