مصر میں حاضر سروس (ان سروس) اور سابق فوجی افسروں کو صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کی پارلیمنٹ نے فوجی افسران کے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے حوالے سے ترامیم منظور کرلی ہیں تاہم فوج کی منظوری ابھی باقی ہے۔ رپورٹ کے […]
1,427 total views, 0 views today