لداخ میں ہوئے بھارت چین تصادم کے بعد بھارتی فضائیہ کی نقل و حرکت میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق لداخ میں چین کے ساتھ ہوئی جھڑپ کے بعد بھارت نے لداخ میں ائیرپیس کی نقل و حرکت میں اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت نے لداخ کے مقام پر […]
341 total views, 0 views today