News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

لداخ میں متعین فوجی افسرسبحان علی لاپتہ،سڑک معائنہ بارےگئےتھے

لداخ میں تعینات افسر سبحان علی 22 جون سے لاپتہ ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ افسر ہند۔چین سرحد پر بن رہی سڑک کا معائنہ کرنے گیا تھا اور ان کی جپسی بے قابو ہوکر 5ہزار فٹ گہری کھائی میں گرگئی تھی۔ جپسی کا پتہ چل گیا ہے لیکن سبحان کا پتہ ابھی تک نہیں […]

253 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیر:کرونا کے227نئے کیس، 8 مریض جانبحق

جموں وکشمیر میں سنیچر کوکورونا وائرس کے 227نئے معاملے درج کئے گئے اور آٹھ مریضوں کی موت ہوگئی۔ ریاستی حکومت نے بتایا کہ کورونا کے30 نئے معاملے جموں میں درج کئے گئے جبکہ 197معاملے کشمیر علاقہ میں سامنے آئے۔ اس کے بعد ریاست میں کووڈ 233 total views, 0 views today

233 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دہلی:کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ کےقریب،3ہزارفوت

کورونا کے قہرکا سامنا کرنے والے دارالحکومت کے لئے ہفتہ کے روز راحت کی بات یہ رہی کہ نئے مریضوں کی بنسبت صحت یاب ہونے والے لوگوں کی تعداد زیادہ رہی اورممنوعہ علاقوں کی تعداد بھی کم ہوکر 430 رہ گئی ہے۔ دہلی حکومت کی وزارت صحت کی جانب سے آج جاری کردہ اعداد و […]

192 total views, no views today

News بین الاقومی تازہ ترین

ڈبلیو ایچ او کی دوادویات کےسالیڈریٹی ٹرائل پرپابندی

عالمی صحت تنضیم (ڈبلیو ایچ او) نے اسپتال میں داخل ہونے والے کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کے مریضوں کی اموات میں بہت معمولی کمی یا کمی نہ ہونے کی وجہ سے لوپیناویر / ریٹوناویر ادوایات کے سالیڈریٹی ٹرائل پر روک لگانے کا اعلان کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے ہفتے کے روز ایک بیان جاری […]

250 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

چین نےخلائی ماحول کےمطالعہ کیلئےسیٹلائٹ شروع کیا

چین نے خلائی ماحول کا مطالعہ کرنے اور منصوبہ بند مدار میں متعلقہ ٹکنالوجی کے استعمال کے امکانات کو دریافت کرنے کے لئے اتوار کے روز کامیابی کے ساتھ ایک مصنوعی سیارہ لانچ کیا۔ اس سیٹلائٹ کا تجربہ آج صبح صبح 7:44 بجے شمال مغربی چین کے جییوکوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے کیا گیا۔ یہ […]

207 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت:شدید کروناپھیلاو،24 گھنٹےمیں24ہزار نئےکیس ریکارڈ،613فوت

ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 24،850 نئے معاملے رپورٹ ہونے کے سبب ہندوستان انفیکشن سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر روس کے بہت قریب پہنچ گیا ہے۔ اس عرصے میں ریکارڈ 613 افراد کی موت ہوئی ہے۔ مرکزی وزارت […]

212 total views, no views today