کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے کہا ہے کہ لداخ کے محب وطن عوام چینی فوجیوں کی دراندازی کے بارے میں لگاتار چوکنا کررہے ہیں، ان کے انتباہات کو نظرانداز کرنے سے ملک کو بہت نقصان ہوگا۔ مسٹر گاندھی نے ہفتہ کے روز ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا’’لداخ کے لوگ چینی دراندازیوں کے خلاف مستقل طور […]
364 total views, 0 views today