سرینگر کے مضافاتی علاقہ ملہ باغ میں جمعرات کی شام دیر گئے چھڑنے والا مسلح تصادم ایک مقامی جنگجو اور ایک سی آر پی ایف اہلکار کی ہلاکت پر ختم ہوگیا ہے۔ کشمیر زون پولیس کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر مہلوک جنگجو کی شناخت اسلامک سٹیٹ جموں و کشمیر سے وابستہ مقامی جنگجو زاہد داس […]
406 total views, 0 views today