شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ماڈل ٹاون سوپور میں بدھ کی صبح جنگجوئوں کے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) پر حملے اور اس کے بعد طرفین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک سی آر پی ایف اہلکار اور ایک عام شہری ہلاک جبکہ دیگر تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ مہلوک […]
1,206 total views, 0 views today