News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ترکی2021 تک ہرایک کوچونکادینےوالی شرح نموکوحاصل کرلےگا:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترک معیشت رواں سال کو ہر کس کو ششدر کر کے رکھ دینے والی ایک شرح نمو کے ساتھ پورا کرے گا۔ صدر ایردوان نے اک پارٹی کے توسیع شدہ ضلعی صدور کے اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال کے بارے میں کہا ہے کہ ’’ماہ جون […]

260 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

لداخ سرحدی تنازع: کیا انڈیا چین کے جال میں پھنس چکا ہے؟

بی بی سی: پندرہ سولہ جون کی درمیانی شب انڈیا چین سرحد پر پُرتشدد تصادم نے انڈیا اور چین کو جنگ کے دہانے پر کھڑا کردیا ہے۔ لائن آف ایکچوئل کنٹرول یعنی ایل اے سی کے دونوں جانب ایشیا کے دو طاقتور ممالک کی فوجیں کھڑی ہیں۔ پیچھے ہٹنے کے لیے کمانڈر سطح کی بات […]

218 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوستان:کروناویکسین کی انسانوں پرآزمائش جولائی میں متوقع

ہندوستان میں کورونا وائرس کے 18،522 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 5،66،840 ہوگئی۔ اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 418 مزید اموات کے ساتھ 16،893 تک جا پہنچی ہے۔ کورونا وائرس سے اب تک 3.3 لاکھ سے زیادہ افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔ ہندوستان کے ڈرگ کنٹرول جنرل […]

248 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

ایپلی کیشنزپرپابندی ڈبلیوٹی او قواعد کی خلاف ورزی: چین

چین نے منگل کے روز کہا کہ ہندوستان میں 59 چینی موبائل ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کرنے کا اقدام ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کے قوانین کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے۔ چین نے نئی دہلی پر زور دیا کہ وہ ایک کھلا اور منصفانہ کاروباری ماحول پیدا کرے۔ چینی سفارت خانے کے ترجمان […]

241 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جموں وکشمیر: کروناسے5 کی موت، تعداد اموات101

جموں و کشمیر میں منگل کے روز پانچ کورونا متاثرین کی موت واقع ہونے کے ساتھ یونین ٹریٹری میں کورونا سے متعلق اموات کی تعداد بڑھ کر 101 ہوگئی ہے۔ ان پانچ اموات میں سے چار کا تعلق وادی کشمیر کے سری نگر، شوپیاں اور بارمولہ اضلاع سے ہے جبکہ ایک صوبہ جموں کے ضلع […]

271 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

راجوری: حدمتارکہ پردراندازی کی کوشش ناکام،1جانبحق

جموں کے ضلع راجوری میں فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کے دوران ایک جنگجو کو جانبحق کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دفاعی ذرائع نے بتایا کہ راجوری میں ایل او سی کے کیری سیکٹر میں تعینات مستعد فوجیوں نے بدھ کی […]

266 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

کشمیر: خونین تشدد میں ہرچیز پروپیگنڈےکاہتھیار: عمرعبداللہ

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سوپور میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے شہری کی لاش پر بیٹھے اس کے نواسے کی تصاویر کی تشہیر کے ردعمل میں کہا ہے کہ کشمیر کے خونین تشدد میں ہر چیز کو پروپیگنڈے کا ہتھیار بنایا جاتا ہے۔ بتادیں […]

233 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

وزیراعظم مودی کا کروناسےمتصادم ڈاکٹروں کوسلام

وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر مریضوں کے علاج میں مصروف ڈاکٹروں کو سلام کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے ڈاکٹر کووڈ۔ 19 کے خلاف لڑائی میں صف اول میں کھڑے ہیں۔ مسٹر مودی نے آج ڈاکٹروں کے قومی دن کے موقع […]

218 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت: دن میں500سےزیادہ اموات،متاثرین تعداد 5.85 لاکھ

ہندوستان میں دو دن سے کورونا وائرس کے یومیہ کے کیسز میں کمی آنے کے بعد اس وبا کا پھیلاؤ ایک بار پھر بڑھنا شروع ہوگیاہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں18،653 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 5.85 لاکھ سے متجاوز کر گئی ہے اور اسی عرصے میں مرنے […]

235 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے زائد از5لاکھ ہلاکتیں

عالمی وبائی مرض کورونا وائرس (کووڈ-19) کے پھیلاؤ میں اضافہ مسلسل جاری ہے اور دنیا بھر میں اس جان لیوا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1.04 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ […]

224 total views, 0 views today