News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

تبلیغی جماعت معاملے کی سماعت جمعہ تک ملتوی

سپریم کورٹ نے تبلیغی جماعت میں شرکت کی وجہ سے بلیک لسٹ ہونے والے غیر ملکی شہریوں کی درخواست کی سماعت 31 جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ جسٹس اے ایم کھاویلکر کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے مرکزی حکومت کی جانب سے سالیسٹر جنرل تشار مہتا کی پیشی پر سماعت جمعہ تک ملتوی کردی کہ […]

165 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بار صدرمیاں عبدالقیوم6 اگست کےبعدرہاہوں گے

مرکزی حکومت نے پیر کو سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں عبدالقیوم کو 6 اگست کے بعد رہا کیا جائے گا۔ جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے پیش ہوئے سالیسیٹر جنرل ٹشر مہتا نے جسٹس سنجے کشن کول کی سربراہی میں بنچ کو یہ اطلاع […]

169 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ریاست کی آئینی حیثیت ختم کرکے دو ٹکڑےکیے: نیشنل کانفرنس

نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ کمال نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں جمہوریت کو اُسی روز ابدی نیند سلا دیا گیا جب نئی دلی نے یہاں کی آئینی حیثیت کو یکطرفہ طور پر ختم کردیا اور ایک گھناونی سازش کے تحت جموں و کشمیر جیسی تاریخی ریاست کو دو […]

182 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

منیٰ، مزدلفہ وعرفات کی مساجدمیں جراثیم کش صفائی

اس سال محدود پیمانے پر حج سے قبل منیٰ، مزدلفہ اور عرفات کی تمام مسجدوں میں جراثیم کش صفائی اور سینیٹائزیشن کا کام مکمل ہو گیا یہ اطلاع سعودی وزارت اسلامی امور نے دی ہے متعلقہ سعودی وزارت کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ مسجد نمرہ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے تمام انتظامات […]

197 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سپریم کورٹ:فائنل امتحان کےمعاملہ میں سماعت جمعہ کو

سپریم کورٹ نے یونیورسٹیوں میں مختلف کورسز کے آخری سال کے امتحانات 30 ستمبر تک کرائے جانے کی لازمیت سے متعلق یونیورسٹی گرانٹ کمیشن(یو جی سی)کے رہنما خطوط کو چیلنج دینے والی درخواستوں کی سماعت 31 جولائی تک کے لئے پیر کے روز ملتوی کردی جسٹس اشوک بھوشن،جسٹس آر سبھاش ریڈی اور جسٹس بی آر […]

193 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چین دراندازی:سیاست کرنےوالامحب وطن نہيں ہوسکتا: راہل

کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لئے بغیر ان کو نشانہ بناتے ہوئے کہ چینی فوجیوں کی دراندازی کے ثبوت ہونے کے باوجود ہندوستانی علاقے میں ان کی موجودگی سے انکار کیا جارہا ہے اور ایسا کرنے والے کبھی محب وطن نہیں ہوسکتے مسٹر راہل گاندھی نے پیر […]

187 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

صاحب استطاعت پرقربانی واجب،عبادت کامتبادل نہیں:دیوبند

معروف اسلامی ادارے دارالعلوم دیوبند نے حالات بالخصوص عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر مویشی کی قربانی کے بجائے اس کے بد ل کے طور پر غرباو مساکین کی مدد کے تاویلات کو بے بنیاد بتاتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر قربانی کرنا واجب ہے۔قربانی شعائر اسلام میں سے […]

183 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

آیا صوفیہ کومیوزیم میں بدلنا غلط فیصلہ تھا:مفتی اعضم القدس

یہ مسجدِ کبیر تمام تر مسلم امہ کے لیے خیر وعافیت کا وسیلہ ثابت ہو۔ اللہ کریم تمام تر مساجد اور آیا صوفیہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں امین القدس اور فلسطین کے مفتی شیخ محمد حسین نے مسجد اقصی ٰ سے آیا صوفیہ مسجد میں عبادت کی بحالی پر مبارکباد دی ہے۔ […]

249 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

آیاصوفیہ جامع مسجدعبادت کےلیےباضابطہ طورکھولدی گئی

آیا صوفیہ جامع مسجد آج نماز جمعہ کے ساتھ 86 برس بعد سرکاری طور پر عبادت کے لیے کھو دی گئی ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان آیا صوفیہ مسجدِ کبیرہ شریف کو تشریف لائے۔ جہاں پر انہوں نے نمازِ جمعہ ادا کرنے سے پیشتر قرآنِ کریم پڑھا۔ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 […]

209 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین عالم اسلام

فسادیوں، پولیس نےمسلم خواتین کوجنسی طورہراساں کیا:اقلیتی کمیشن

فسادات سے متعلق دہلی اقلیتی کمیشن کی رپورٹ: فساد کرنے والے اور پولیس دونوں نے مسلمان خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیا شمال مشرقی دہلی میں رواں سال فروری میں ہوئے مسلم مخالف فسادات کی دہلی اقلیتی کمیشن کی جانب سے جاری حقائق سے متعلق رپورٹ میں پتا چلا ہے کہ رہائشی، کاروباری اور […]

181 total views, 0 views today