News Uncategorized ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

راجوری میں دراندازی کی کوشش 3جنگجووں جانبحق

فوج نے پیر کے روز جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر تین جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک مقامی خبر رساں ایجنسی جی این ایس نے ایک فوجی افسر کے حوالے سے کہا ہے کہ راجوری کے […]

1,794 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

آرمینیا کےوزیراعظم نکول پاشنیان کورونامیں مبتلا

آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشنیان کورونا وائرس’کووڈ-19‘سے متاثر پائے گئے ہیں مسٹر پاشنیان نے پیر کو فیس بک لائیو ویڈیو کے ذریعہ خود کے متاثر ہونے کی اطلاع دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے کہا،’’مجھے کورونا کی کوئی علامات نہیں تھی لیکن میں نے جانچ کرانے کا فیصلہ کیا کیونکہ میں سفر کا […]

1,458 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کورونا کی تعداد 1.90 لاکھ سےزیادہ، 7 نمبر پربھارت

ملک میں كورونا وائرس کے نئے کیسز میں دن بہ دن ہو رہے اضافہ سے متاثرین کی کل تعداد 1.90 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہندوستان سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں فرانس اور جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر ساتویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔ مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی […]

1,443 total views, no views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ترکی نے مسجدوں کےدروازےنمازیوں کیلئےکھول دیے

کرونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا ہے اور دنیا میں اس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ بھی ہو رہا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھی ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ دنیا اب اس وائرس کے ساتھ جینا سیکھ رہی ہے۔ دنیا کے بیشتر ممالک اب کاروبارِ زندگی کو معمول پر […]

1,433 total views, no views today

News بین الاقومی تازہ ترین

امریکہ میں شدیداحتجاج، 12 ریاستوں میں قومی گارڈزطلب

امریکہ میں ایک سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی گرفتاری کے بعد ہتھکڑی لگاتے ہوئے موت کے خلاف پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ امن عامہ کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے 12 ریاستوں میں نیشنل گارڈز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ گزشتہ چار راتوں کے دوران ابتدا […]

1,362 total views, no views today

News بین الاقومی تازہ ترین

امریکہ میں تشدد کے باعث کروناوبا کی نئی لہرکا خطرہ

امریکہ میں صحت کے حکام نے انتباہ کیا ہے کہ ملک میں جاری مظاہروں کی وجہ سے کرونا وائرس کا حملہ ایک بار پھر زور پکڑ سکتا ہے۔ یہ مظاہرے ایک افریقی امریکی جارج فلائیڈ کی پولس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف ملک گیر سطح پر ہو رہے ہیں۔ حالیہ چند دنوں سے امریکہ […]

1,426 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

امریکی شہری کےقتل پر برطانیہ میں پُرتشدد مظاہرے

سفید فام امریکی پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کے قتل پر مظاہروں کا سلسلہ برطانیہ تک جا پہنچا۔ سیاہ فام افریقن امریکیوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے لندن کی سڑکوں پر مارچ کیا گیا۔ علاوہ ازیں کل سے برطانیہ کے بڑے شہروں برمنگھم، مانچسٹر، کارڈف اور گلاسگو میں بھی […]

1,457 total views, no views today

News بین الاقومی تازہ ترین

وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرین پر آنسوگیس کا استعمال

امریکی صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرین اور پولیس میں جھڑ پیں جاری ہیں اور پولیس نے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وائٹ ہاؤس کے باہر جاری مظاہرے میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کارروائی شروع کر […]

1,424 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

امریکا:سیاہ فام کی ہلاکت پر، ُپرتشددمظاہرے،25شہروں میں کرفیونافذ

امریکی ریاست منی سوٹامیں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے شدت اختیار کرگئے ہیں، جس کے باعث ملک کی 16 ریاستوں کے25 شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مِنی سوٹا کے شہر مینی پولِس میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے […]

1,529 total views, no views today

News بین الاقومی تازہ ترین

جارج فلائیڈ کےحراستی قتل پرامریکہ میں نسلی سیاست گرم

امریکہ کے شہر مینیاپولس سمیت متعدد مقامات پر ایک ویڈیو کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد سڑکوں پر غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے۔ اس ویڈیو کلپ میں ایک سفید فام پولیس آفیسر ایک غیر مسلح جارج فلوئیڈ نامی سیاہ فام آدمی کی گردن پر گھٹنے ٹیکتا ہوا نظر آتا ہے۔ اس واقعے […]

1,431 total views, no views today