بھارت نے ٹک ٹاک اور یو سی برائوزر سمیت چین کے 59موبائل ایپلی کیشنوں کو ملک کی یکجہتی، سالمیت اور سیکورٹی کیلئے خطرہ قرار دیکر ان اپلیکیشنوں پر پابندی عائد کردی ہے۔لداخ سرحد پر چین کے ساتھ جاری پر تنائو صورتحال کے پیش نظر WeChat ، Bigo Live،Helo, Likee, Cam Scanner, Vigo Video, Mi Video […]
1,250 total views, 0 views today