News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاکستان سٹاک ایکسچینج حملہ: ماسٹر مائنڈ کا پتا لگانے کا دعویٰ

سیکیورٹی اداروں نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے ماسٹر مائنڈ کا پتا لگا لیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم کا بشیر زیب نامی کمانڈر دہشتگرد حملے کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ بشیر زیب ہلاک دہشتگرد اسلم اچھو کے بعد کمانڈر بنا تھا۔ اسلم اچھو چائینز قونصلیٹ پر حملے کا ماسٹر […]

41 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاکستان سٹاک ایکس چینج پرجنگجو‌حملہ ناکام، تمام حملہ آور مارےگئے

پاکستان سٹاک ایکس چینج پر جنگجوؤں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، حملے میں ‌ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں‌ بحق اور 7 زخمی ہوئے جبکہ تمام چاروں دہشتگردوں‌ کو ہلاک کر دیا گیا۔ واقعے کی ابتدائی رپورٹ بھی‌ تیار کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 4 دہشتگردوں نے آج صبح پاکستان […]

64 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

نیپالی وزیراعظم کاہندوستان پرتختہ اُلٹنے کی سازش کا الزام

نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے اتوار کے روز الزام لگایا کہ ہندوستان اپنے سیاسی حریفوں کے ساتھ مل کر انھیں اقتدار سے باہر پھینکنے کی سازش کررہا ہے۔ اولی کا یہ تبصرہ ایک ہفتے کے بعد سامنے آیا جب نیپال نے ملک کے نقشے کو نئی شکل دینے کے لیے بل […]

82 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں کشتی غرقاب، ۲۵ لاشیں برآمد

یہاں کے شیام بازار سے ملحقہ دریائے بوڑھی گنگا میں آج بروز پیر صبح تقریبا 100 مسافروں کو لے جانے والی ایک کشتی کے الٹ جانے نتیجے میں کم از کم 25 افراد ڈوب گئے اور متعدد لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق ، فیری ایک دوسرے آبی جہاز سے ٹکرا گئی تھی۔ فائر سروس اور […]

64 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

دنیا میں کووڈ سےمرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ سےزیادہ

عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ اس بیماری سے ایک کروڑ سے زئد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ جان ہاپکنس یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں 5،00،306 […]

73 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت: کورونامتاثرین کی تعداد ساڑھے5 لاکھ

ملک میں کورونا وائرس کی وبا اپنے شباب پر ہے اورگذشتہ 24 گھنٹوں میں متاثرین کے 19 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے پانچ لاکھ تک جا پہنچی ہے۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی پیر کے روز جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق متاثرین […]

52 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

اسلام آباد(اننت ناگ) میں مسلح تصادم، 3 عساکر جانبحق

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ(اسلام آباد) میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب کو ہونے والے ایک مسلح تصادم میں 3 عسکریت پسند جان بحق ہوگئے ہیں۔ جموں وکشمیر پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اسلام آباد کے چوہار رانی پورہ میں اتوار کی رات دیر گئے شروع ہونے والا مسلح تصادم تین […]

59 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

غیرملکی تبلیغی مہمانوں کی عرضی پرسماعت 2جولائی تک ملتوی

تبلیغی جماعت کے پروگرام میں حصہ لینے والے 34 غیر ملکی مہمانوں کی عرضیوں پر سماعت سپریم کورٹ میں دو جولائی تک کے لئے ملتوی گئی ہے۔ اس دوران عدالت نے پیر کو مرکزی حکومت کو یہ بتانے کو کہا کہ کیا مرکز آنے والے کسی شخص کا ویزا منسوخ کرنے کا کوئی حکم جاری […]

70 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بزرگ قائد سید علی گیلانی کی حریت کانفرنس سےعلٰیحدگی

علٰیحدگی نواز لیڈر سید علی گیلانی نے آج کل جماعتی حریت کانفرنس سے علاحدگی اختیار کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔ 90 سالہ رہنما 1993 سے حریت کانفرنس کا حصہ تھے اور 2003 میں اس کے تاحیات چیئرمین منتخب ہوئے تھے۔ گیلانی نے اپنے استعفے کی مخصوص وجوہات کا ذکر نہیں کیا ہے۔ گیلانی […]

85 total views, 0 views today