News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پرساربھارتی نے’’ملک مخالف‘‘ کوریج بابت پی ٹی آئی ممبرشپ منسوخ کرنےکی دھمکی دی

پبلک براڈکاسٹر پرسار بھارتی نے مبینہ طور پر ’’ملک مخالف‘‘ کوریج کے لیے نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کی رکنیت منسوخ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ پرسار بھارتی، وزارت اطلاعات و نشریات کے تحت ایک خودمختار ادارہ ہے اور دور درشن اور آل انڈیا ریڈیو چلاتا ہے۔ پی ٹی آئی ایک نیوز ایجنسی ہے […]

65 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

فلسطینی سرزمین کواسرائیل میں ضم کرنامذموم فعل:جماعت اسلامی ہند

امیرِ جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے مغربی کنارے میں فلسطینی اراضی کے بڑے حصے کو اسرائیل سے ملحق کرنے کے صیہونی منصوبوں کی مذمت کی ہے اور فوری بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا کو ایک بیان دیتے ہوئے امیر جماعت نے کہا ’’ہم اسرائیل کے ذریعے مغربی کنارے میں […]

65 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دہلی پولس نے 3 خالصتانی حامیوں کو گرفتار کرلیا

دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے خالصتان لبریشن فرنٹ کے ایک ماڈیول کا پتہ لگایا ہے اور اس کے تین حامیوں کو پکڑ لیا ہے۔ یہ اطلاع ذرائع نے کل بروز ہفتہ دی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، یہ تینوں مبینہ طور پر اپنے آقاوں کی ہدایت پر ملک کے شمالی علاقے میں ایک قتل […]

82 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیرمیں3سال پہلےجان بحق عسکریت پسندکی ماں گرفتار

جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی ضلع کولگام کے رامپورہ کیموہ میں حزب المجاہدین کے جان بحق عسکریت پسند توصیف احمد شیخ کی والدہ کو ایک تین سال پرانے مقدمے میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ان پر اپنے جنگجو بیٹے، جنہیں 6 مئی 2018 کو کشمیر یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر محمد رفیع بٹ اور […]

65 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

قومی سلامتی مودی حکومت کے لئے اہم نہیں: کانگریس

کانگریس نے کہا ہے کہ چین نے ہندوستانی سرحد پر متعد پوائنٹ پر قبضہ کرلیا ہے لیکن مودی سرکار اس بارے میں کچھ بھی بولنے کے لئے تیار نہیں ہے اور اٹھائے جانے والے سوالوں کا جواب نہیں دیتی ہے۔ جس سے واضح ہے کہ حکومت راجیو گاندھی فاؤنڈیشن کا حوالہ دے کر اس مسئلے […]

71 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

قوتِ مدافعت بڑھانےکیلئےیورپ وامریکہ میں بھارتی مسالوں کی مانگ: مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز کہا کہ عالمی وباکووڈ 19 کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے جسم کی قوت مدافعت (بیماریوں سے لڑنے) کی صلاحیت پر خصوصی زور دیا جارہا ہے اور اس کے لئے ادرک ، ہلدی سمیت دیگر مصالحوں کی مانگ میں نہ صرف ایشیاء بلکہ امریکہ میں بھی مانگ […]

95 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت: کروناانفیکشن کی تعداد ساڑھے 5 لاکھ سےزیادہ

بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں روز بہ روز بہت تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 19906 معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس کی وجہ سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے پانچ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ اتوار کے روز مصحت اور خاندانی بہبود […]

71 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

دنیا: کروناوباء کے1 کروڑ87ہزارشکار،اموات:501392

دنیا بھر میں جان لیوا کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں روز افزوں اضافہ جاری اور اب یہ تعدادایک کروڑ سے، متجاوز کرچکی اس کے ساتھ ہی ہلاکتوں کی تعداد میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1کروڑ 86 ہزار 690 تک جا […]

67 total views, 0 views today

News Uncategorized Weather ٰآس پاسٰ

لداخ جانب چشمِ بدوالوں کو فوج نےمنہ توڑجواب دیا:مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ لداخ میں فوج نے ہندوستان کی جانب سے آنکھ اٹھانے والوں کرارا جواب دیکر کر اپنی بہادری کا مظاہرہ کیا ہے۔ اتوار کے روزاپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘میں مسٹر مودی نے لداخ میں چین کے ساتھ تناؤ ، کورونا بحران سمیت مختلف موضوعات پر بات کی۔ انہوں […]

93 total views, 0 views today