News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جنوبی کشمیرمیں29 غیرمقامی جنگجوسرگرم: آئی جی پولیس

کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے کہا ہے کہ جنوبی کشمیر میں 29 غیر مقامی جنگجو موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی کشمیر کے ترال میں حزب الماہدین سے وابستہ جنگجوئوں کا صفایا کیا گیا ہے جو سیکورٹی فورسز کے لئے ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ موصوف آئی جی پی نے […]

84 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سدھرامیں ایس ایس بی کوگروپ سینٹربنانےکیلئےتین سوکنال زمین الاٹ

جموں و کشمیر میں اپنے اڈے کو مضبوط بنانے کے لئے سشستر سیما بل ( ایس ایس بی) جموں کے مضافاتی علاقے میں پہلا ‘گروپ سینٹر’ عنقریب بنانے جارہا ہے۔ باوثوق ذرائع سے یو این آئی کو معلوم ہوا ہے کہ جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ایس ایس بی کو ‘گروپ سینٹر’ کے مکمل ڈھانچے کی […]

82 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چین سےجنگ پرنہ اکسائیں اس سےکوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا: بی جےپی

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر حاجی عنایت علی نے مشرقی لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر بھارت اور چین کے درمیان جاری سرحدی تنازع پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت پر جنگ تھوپی گئی تو ملک کو […]

102 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چین کی ہندوستان کو پاکستانی سرحدپرمحاصرےکی کوشش

بھارت کے لداخ خطے کی سرحد پر، چین کے ہندوستانی حدود میں دراندازی کی کوشش کر رہا ہے وہیں اب وہ پاکستان کی مغربی سرحد کے ساتھ ہندوستان کو گھیرنے کی بھرپور کوششیں شروع کردی ہے۔ چین کے پاکستان کے توسط سے اس محاصرے میں، چین پاک راہداری کے ذریعے مغربی سرحد کے قریب سڑکوں […]

75 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ڈومیسائل کامقصد پشتنی باشندوں کومحتاج بناناہے:این سی

نیشنل کانفرنس نے ایک بار پھر ڈومیسائل قانون کو یکسر مسترد کرتے ہوئے ڈومیسائل اسناد کی اجرائی کو ناقابل قبول اور غیر آئینی قرار دیا ہے۔ پارٹی کے ترجمان اعلیٰ آغا سید روح اللہ مہدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ڈومیسائل سرٹیفکیٹ اور اس کے خلاف غصے کے […]

64 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سوپور: کورونا کیسزمیں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور میں کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافہ درج ہونے کے پیش نظر حکام نے ہفتے کے روز ایک بار پھر لاک ڈاؤن عائد کر کے پابندیاں نافذ کی ہیں۔ ضلع مجسٹریٹ بارہمولہ جی این یتو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعہ کے روز سوپور […]

82 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

فیسبک متنازعہ پوسٹ کو’قابل اعتراض پوسٹ‘قراردےگی

) فیس کے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مارک زوکر برگ نے سنیچر کےروز کہا کہ ان کی کمپنی متنازعہ یا نقصان کے امکان والے ان پوسٹ کو ’قابل اعتراض پوسٹ‘ کے طور پر لیبل کرے گی جنہیں اہم خبر (نیوز ویلیو) ہونے کے سبب ہٹایا نہیں جاسکتا۔ کمپنی نے یہ فیصلہ سوشل میڈیا پر کنٹینٹ کی […]

78 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت: 72فیصد اموات مہاراشٹر،دہلی وگجرات میں

ہندوستان میں کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) سے سب زیادہ اموات مہاراشٹر، دہلی اور گجرات میں ہوئی ہیں۔ راجدھانی دہلی اور ان دونوں ریاستوںمیں اس وائرس سے اب تک 11،369 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ، جو ملک بھر میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد کا 72.48 فیصد ہے۔ ہفتہ کو وزارت صحت کی جانب […]

90 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوستان: کورونا متاثرین کی تعداد 5.08 لاکھ سےزیادہ

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے انفیکشن کے سب سے زیادہ 18552 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے متاثرین کی تعداد 5.08 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق متاثرہ افراد کی کل […]

85 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دنیا: کرونامتاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ کو چھوتی ہوئی

کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کی وبا کے پھیلاؤ اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اب تک اس نے دنیا بھر میں 97.77 لاکھ سے زیادہ افراد کو متاثر کیا ہے اور اب تک 4.93 لاکھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر برائے سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ تازہ […]

93 total views, 0 views today