News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ڈومیسائل بارے ہمارے خدشات صحیح ثابت: عمرعبداللہ

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں نئے ڈومیسائل قانون کے بارے میں ہمارے تمام خدشات صحیح ثابت ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس اس قانون کی روز اول سے ہی شدید مخالف رہی ہے کیونکہ ہم اس کے پس پردہ […]

89 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چینی فوج دسپنگ میں بھی گھس آئی:رگزن جورا

سینئر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر نوانگ رگزن جورا نے مشرقی چین لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر جاری ہند – چین کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ چینی فوج صرف گلوان وادی میں ہی نہیں بلکہ دسپنگ علاقے میں بھی گھس آئی ہے جہاں وہ جنگی سامان سمیت اچھی خاصی تعداد میں موجود […]

87 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ترکی اپنےمذہبی ورثہ کا تحفظ جاری رکھےگا: وزیرخارجہ

ترکی کے نائب وزیر خارجہ سلیم کرن نے اطلاع دی ہے کہ ثقافتی اور مذہبی ورثہ کا تحفظ جاری رکھے جائے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ٹویٹر پر امریکہ کے مذہبی آزادیوں کے خصوصی نمائندے ، سفیر سیم براؤن بیک ٹوئٹر اکوانٹ سے جاری بیان کے جواب میں آیا صوفیہ کے بارے میں […]

84 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

گلوان وادی: ہندوستانی سرحد پر چینی تعمیرات

بی بی سی جائزہ ایک نجی خلائی ایجنسی کی سیٹلائٹ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وادی گلوان میں چین نے نئے تعمیراتی ڈھانچے تیار کیے ہیں۔ یہ ڈھانچے اسی مقام پر ہیں جہاں چند دن قبل چین اور انڈین فوجیوں میں ہونے والی جھڑپ میں 20 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔ پچھلے […]

82 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

گلوان وادی میں ہندوستانی فضائیہ کی طاقت کا مظاہرہ

نئی دہلی: 15 جون کو وادی گلوان میں چینی افواج کے ہاتھوں 20 فوجی جوانوں کے بلیدان کے بعد فضائیہ نے اپنی طاقت کا بھر پور مظاہرہ کیا۔ گلوان وادی میں فضائیہ کے جنگی طیاروں نے اپنی طاقت کا بھر پور مظاہرہ کیا جس پر ایک فوجی عہدیدار کا کہنا تھا کہ علاقے میں ہماری […]

100 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین عالم اسلام

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن انتقال کر گئے

سابق امیرجماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد 78 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ چند روز قبل طبیعت بگڑنے پرسید منورحسن کو ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا، امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان […]

85 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

وادی گلوان میں چین کی نئی تعمیرات، جنگ کے خطرات

( مانیٹرنگ میز )وادی گلوان میں چین نے نئے تعمیراتی ڈھانچے تیار کر لیے اس حوالے سے سیٹلائٹ تصاویر منظر عام پر آگئیں ۔بی بی سی کے مطابق یہ ڈھانچے اسی مقام پر ہیں جہاں چند دن قبل چینی اور بھارتی فوجیوں میں جھڑپ کے نتیجے میں 20 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے تھے ۔ […]

91 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

امریکہ: جوبائیڈن نےکشمیرمیں لوگوں کےحقوق کی بحالی کاکیامطالبہ

واشنگٹن، 26 جون: ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار اور سابق نائب صدر جو بائیڈن چاہتے ہیں کہ ہندوستان تمام کشمیریوں کے حقوق کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کرے اور انھوں نے شہریت ترمیمی قانون اور آسام میں این آر سی کے نفاذ پر بھی مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انتخابی تشہیر کی اپنی ویب […]

95 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

آرمی چیف جنرل نروانے نے وزیردفاع کو لداخ کی بریفنگ دی

مشرقی لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر ہندوستان اور چین کے درمیا جاری فوجی تعطل کے درمیان زمینی حالات کا جائزہ لینے کے بعد وہاں سے واپس آئے فوجی سربراہ منوج مکند نروانے نے آج وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو تازہ صورتحال سے واقف کرایا۔ مسٹر سنگھ بھی روسی دورے سے واپس آئے ہیں […]

101 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کوروناوباء: ملک میں سبھی ریکارڈ مات،1دن میں 17296کیس

ملک میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے انفیکشن کے نئے معاملوں نے گزشتہ سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 17296 نئے مریض سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین کی تعداد 4.90 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ وزارت صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کےجمعہ کو جاری […]

94 total views, 0 views today