News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چین نےدولت بیگ اولڈی پر بھی نیا محاذ گرم کیا

چین اور بھارت کے مابین سرحدی تنازع اسٹریٹجک اہمیت کی حامل دولت بیگ اولڈی پر بھی محاذ گرم ہو گیا، چینی فوج نے پوائنٹ 10 سے 13پر بھارتی فوج کو پٹرولنگ سے روک دیا ۔ ڈیپ سانگ سیکٹر میں بھی چین نے اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔ بھارت کو چین سے چھیڑ خانی مہنگی پڑ […]

103 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

بھارت-چین مخاصمت: کیا ہندوستان پرچین بھاری ہے

ہند- چین سرحد پر وادی گلوان میں ہونے والے تنازعے کے درمیان بہت سارے لوگ اس کا موازنہ سنہ 2017 میں ڈوکلام میں ہونے والی جھڑپ سے کر رہے ہیں۔ ڈوکلام میں انڈیا اور چین کی افواج 73 دنوں تک آمنے سامنے تھیں۔ لیکن پھر بھی کشیدگی پر تشدد نہیں ہوئی۔ اُس وقت کی صورتحال […]

103 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

شوپیان: عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ تباہ،مختلف چیزیں ملی

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے مضافاتی علاقہ یارون کیلر کے جنگلات سے سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی ایک پناہ گاہ کا پتہ لگاکر اس سے بڑے پیمانے پر ضروریات زندگی کی مختلف چیزیں بھی برآمد کی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق فوج اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران کیلر شوپیان کے یارون […]

85 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہند۔چین مناقشہ: لداخ کےایک اور علاقے میں چینی فوج گھسی

ہند۔ چین تنازعہ: لداخ کے ایک اور علاقے میں گھسی چینی فوج، دیکھے گئے کیمپ اور گاڑیاں بتا دیں کہ دیپ سانگ میں ہی سال 2013 میں چین نے کئی ٹینٹ لگا لئے تھے۔ دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان یہاں جھڑپ بھی ہوئی تھی۔ بعد میں بات چیت کے ذریعہ معاملہ حل ہو گیا […]

91 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چین سےنفرت،دہلی کےہوٹل،گیسٹ ہاوس چینیوں کے لئے بند

آل انڈیا ٹریڈرس کے چینی اشیا کے بائیکاٹ کی مہم کو حمایت دیتے ہوئے دہلی کے ہوٹل اور گیسٹ ہاوس تنظیم نے اب چینی شہریوں کو نہ ٹھہرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں جگہ جگہ پر چینی سامان کے بائیکاٹ اور چینی حکومت کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہین۔ ملک کے گوشے […]

85 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

اوڑی میں المناک حادثہ ، 42 سالہ استاد جان بحق

اوڑی کے گھر کوٹ علاقے میں جمعرات کو سڑک کے دلدوز حادثے میں ایک 42 سالہ شہری لقمہ اجل بن گیا۔ مرحوم پیشے سے ایک سرکاری استاد تھا۔ گھر کوٹ علاقے میں یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ویو پوئنٹ کے مقام پر ایک آلٹو گاڑی ڈیڑھ سو فٹ نیچے جاگری جس کے نتیجے […]

98 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بڈگام میں لشکرطیبہ کا ماڈیول عیاں ،5حامی گرفتار

پولیس نے جمعرات کے روز دعویٰ کیا کہ انہوں نے وسطی ضلع بڈگام میں لشکر طیبہ کے ایک نیٹ ورک کوفاش کرتے ہوئے نارہ بل علاقے میں جنگجوﺅں کے پانچ معاونوں کو گرفتار کرلیا۔ ایک بیان میں پولیس نے کہا کہ فوج کی22آر آر اور پولیس نے ایک آپریشن کے دوران جنگجوﺅں کے پانچ حمایتیوں […]

76 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ریاست میں دو شہری کرونا سے جانبحق، اموات:90

موت کے تین روز بعد سرینگر کے ایک 75سالہ شہری کا کورونا ٹیسٹ جمعرات کو مثبت آگیا۔ مذکورہ شہری مہجور نگر علاقے کا رہنے والا تھا۔ اس طرح جموں کشمیر میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد90ہوگئی ہے۔ صدر اسپتال کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر نذیر چودھری نے خبر رساں ایجنسی جی این ایس […]

86 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

چینی فوج گوالان وادی میں پھرداخل،بڑے پیمانےپرخیمہ زنی میں مصروف

ان اطلاعات کے پس منظر میں کہ چینی فوج گوالان میں وادی کے ہندستانی علاقے میں پھر در آئی ہے اور بہت بڑے پیمانے پر خیمہ زنی میں مصروف ہے آج بروز جمعرات ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ ہندستان کو ہمیشہ چین کے تعلق سے نئے سرے سے غور کرنا چاہئے اور اس پر […]

98 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چین کےقبضےپرمودی جی خاموشی کی وجہ بتائیں:کانگریس

کانگریس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے چین کے ساتھ پرانے اور گہرے تعلقات ہونے کے باوجود چین ہماری زمین پر قبضہ کرتا ہے اور مسلسل آگاہ کئے جانے کے بعد بھی حکومت اس بارے میں خاموش رہتی ہے تو اس چپی کی وجہ ملک کو بتائی جانی چاہئے۔ کانگریس ترجمان پون کھیڑا […]

93 total views, 0 views today