News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جوانوں کی قربانی رائیگاں نہ جائےگی،ہندوستان مناسب جواب دےگا: مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج چین کا نام لئے بغیر کہا کہ ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن اشتعال انگیزی پر وہ ہر حال میں مناسب جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور وہ ملک کے عوام کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ ملک کی سالمیت اور خودمختاری سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ […]

100 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوستان کوفوج کی بہادری پر فخر ہے: وزیردفاع

وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول پر چین کے ساتھ جھڑپ میں 20 فوجیوں کی موت پر غم کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں پوراملک شہیدوں کے کنبہ کے ساتھ ہے۔ ایل اے سی پر وادی گلوان علاقہ میں پیر کی شب ہوئی جھڑپ […]

87 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین عالم اسلام

جنوبی کشمیر:عسکریت ختم،اگلاپڑاوشمالی کشمیر: آئی جی

پولیس نے کہا ہے کہ جنوبی کشمیر میں جنگجویت کو تقریباً ختم کیا گیا اور اب شمالی کشمیر کی طرف توجہ مبذول کی جائے گی۔آئی جی کشمیر نے سرپنچ کی ہلاکت کیلئے حزب المجاہدین کو ذمہ دار قرار دیتے کہا کہ منشیات سے حاصل رقم ہی جنگجوئوں کی اصل آمدن ہے۔ پولیس کنٹرول روم سرینگر […]

91 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین عالم اسلام

شوپیان:خونریزتصادم،حزب ضلع کمانڈر سمیت3عساکرجانبحق

شوپیان کے ترکہ وانگام زینہ میں مسلح جھڑپ کے دوران حزب کمانڈر، سابق پی ڈی پی ایم ایل سی کے بھتیجے سمیت 3جنگجو جاں بحق ہوئے۔اس طرح پچھلے 10روز میں23جنگجو مارے جاچکے ہیں۔ جھڑپ شروع ہونے کیساتھ ہی ضلع شوپیان میں انٹر نیٹ سروس معطل کی گئی۔ پولیس کے مطابق لاسی پورہ میں قائم 44آر […]

81 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کنٹرول لائین کنٹرول سےباہر،کپوارہ میں آر پارگولہ باری

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے نوگام سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر گذشتہ رات دیر گئے ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ہوا تاہم کسی بھی جانب سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ دفاعی ترجمان کرنل راجیش کالیا نے بتایا کہ نوگام سیکٹر میں […]

77 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

شوپیان کامعمرباشندہ کروناسےجانبحق، اموات:64

کشمیر میں بدھ کو ایک اور شہری کورونا وائرس میں مبتلاءہونے کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا جس سے جموں کشمیر میں اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد64ہوگئی ہے۔ سکمز صورہ کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ پروفیسر فاروق جان نے خبر رساں ایجنسی جی این ایس کو بتایا کہ 63سالہ شہری کو15جون کے روز بخار […]

88 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد12ہزارکوچھورہی ہے

مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10،968 نئے معاملات سامنے آئے اور 2،003 اموات درج کی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں اب کورونا وائرس کے معاملات کی مجموعی تعداد 3،54،065 تک جا پہنچی ہے اور 11،903 افراد لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔ عالمی […]

81 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چین نے پیش قدمی کی جراّت کیسے کی؟: راہل گاندھی

’’وہ خاموش کیوں ہیں؟‘‘، راہل گاندھی نے لداخ میں فوجیوں کی ہلاکت پر وزیر اعظم پر کھڑے کیے سوال مشرقی لداخ کی وادی گلوان میں پیر کے روز چینی فوجیوں کے ساتھ پرتشدد جھڑپ میں ہلاک ہونے والے 20 ہندوستانی فوجیوں کے بارے میں بات نہ کرنے پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے بدھ […]

102 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہند-چین جھڑپ: خطِ قابو بے قابو، 20 فوجی فوت

ہندوستانی فوج نے منگل کے روز کہا ہے کہ پیر کو لائن آف ایکچوول کنٹرول کے پاس چینی فوجیوں کے ساتھ ’’پُرتشدد تصادم‘‘ کے دوران کم از کم 20 فوجی ہلاک ہوگئے۔ اس سے قبل کی اطلاعات میں کہا گیا تھا کہ ایک کرنل سمیت تین فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہندوستانی فوج کے ایک بیان […]

84 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چینی حملہ: وزیراعظم مودی نےجمعہ کو کل جماعتی میٹنگ بلائی

وزیراعظم نریندر مودی نے مشرقی لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر چینی فوج کے ساتھ خونی تصادم کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر بات چیت کے لئے جمعہ کو آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔ پیرکی رات مشرقی لداخ کے وادی گلوان علاقے میں ہوئے تصادم میں فوج کے 20 جوان شہید ہوگئے تھے […]

104 total views, 0 views today