News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی کا معاملہ حل کے قریب

دونوں فریقین کے درمیان مصالحت کے مطابق سرحدی کشیدگی میں گراوٹ لانے کے لیے کاروائیاں کی جا رہی ہیں چین نے اعلان کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ سرحدی تنازعات میں حالیہ ایام میں تیزی آنے کے بعد دونوں ممالک کے بیچ کشیدگی میں گراوٹ سے متعلق مطابقت قائم ہو گئی ہے۔ چینی دفترِ خارجہ […]

130 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بوم بوم شاہد آفریدی کو رونا وائرس کا شکار ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شاہد آفریدی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سابق کپتان شاہدآفریدی نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ جمعرات سے طبیت خراب تھی اور جسم میں درد ہو رہا تھا، ٹیسٹ کراویا جس سے معلوم ہوا کہ میں کورونا پازیٹیو ہوں۔ شاہد آفریدی […]

107 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

شیخ رشید کی طبیعت بگڑی، اسپتال منتقل

پاکستانی وزیر ریلوے شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہونے پراسپتال منتقل کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق کورونا میں مبتلا وفاقی وزیرشیخ رشید کی طبیعت ناسازہونے پر سی ایم ایچ راولپنڈی داخل کردیا گیا۔ ترجمان شیخ رشیداحمد نے کہا کہ وفاقی وزیر کورونا سے متاثر ہیں اور ان کی طبیعت گزشتہ شام سے ناسازتھی۔ دوسری جانب […]

119 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

صدرٹرمپ کے لیے بُری خبر،مقبولیت میں زبردست کمی

دوسری بار صدارت کے خوائش مند امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت 40 فیصدر سے بھی کم رہ گئی۔ امریکی اخبار میں گیلپ سروے کے مطابق کورونا وائرس کی وبا اور امریکی سیاہ فارم جارج فلائیڈ کی موت سے پیدا ہونے والی صورتحال صدر ٹرمپ کے لیے بڑا چیلنج بن گئی۔ سروے کے مطابق […]

121 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

امریکی پولیس نےایک اورسیاہ فام شہری کوجانبحق کردیا

جارج فلائیڈ کے بعد امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام شہری کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ ریشارڈ بروکس کو اٹلانٹا میں گولی ماری گئی۔ پولیس کے مطابق ریشارڈ بروکس وینڈیز تیسٹورنٹ کے ڈرائیو تھرو لائن میں سو رہا تھا، جب پولیس نے اسے اٹھا کر تحویل […]

106 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

ما ں بیٹی ایک ایم ڈی کے امتحان میں پاس

چین کے صوبے سیچوان سے تعلق رکھنے والی 50سالہ نرس اور اُن کی بیٹی نے ایک ساتھ میڈیکل پوسٹ گریجویٹ(ایم ڈی) کا امتحان پاس کیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق بائی یونگی نامی نرس نے ’’ساؤتھ ویسٹ میڈیکل یونیورسٹی‘‘میں پوسٹ گریجویٹ کیلئے داخلہ لیا جہاں انکی 25سالہ بیٹی لولو پہلے سے پڑھ رہی تھی اور […]

122 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

نیپال کے متنازعہ نقشے پر ہندوستان برہم، ترمیم منظورنہیں

نیپال کی پارلیمنٹ نے ہفتہ کے روز ملک کے سیاسی نقشے کو ترمیم کرنے کے لئے آئین میں ترمیم سے متعلق ایک بل پر اتفاق رائے سے اپنے مہر لگا دی۔ ترمیمی نقشے میں ہندوستان کی سرحد سے متصل سیاسی طور پر اہم لپولیکھ ، کالا پانی اور لمپیادھورا علاقے میں دعویٰ کیا گیا ہے۔ […]

118 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

گرفتارعسکریت پسندوں کا تیسراساتھی اسلحہ سمیت گرفتار

پنجاب پولیس نے وادی کشمیر عسکری حملوں کو انجام دینے کیلئے ہتھیاروں کی اسمگلنگ کرنے کی کوشش کرنے والے لشکر طیبہ کے دو جنگجوؤں کی گرفتاری کے بعد کل اس کے تیسرے ساتھی کو کشمیر فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار کرلیا۔ ان عسکریت پسندوں کی شناخت عامر حسین وانی اور وسیم حسن وانی کے […]

137 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پونچھ: حدِمتارکہ پرگولہ باری، ایک فوجی جوان فوت، 2زخمی

ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کرنی سیکٹر پر پاکستانی فوج کی فائرنگ میں سرحد کے اس پار ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ دیگر دو زخمی ہوگئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ میں ایل او سی کے کرنی سیکٹر پر پاکستانی فوج کی طرف سے اتوار کی علی الصبح […]

131 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دہلی،گجرات اورمہاراشٹرمیں کوروناانفیکشن کاقہر

کورونا وائرس (کووڈ ۔19) نے ملک میں سب سے زیادہ قہر مہاراشٹر، گجرات اور دہلی میں برپا کیا ہے۔ جہاں اس وبا سے مجموعی 209246 افراد اس سے متاثرہو چکے ہیں، جو ملک میں ان تک اس وبا سے متاثر ہوئی آبادی کا 65.21 فیصد ہے۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے اتوار کے روز […]

119 total views, 0 views today