انٹرنیشنل وومینز میڈیا فاؤنڈیشن نے کشمیر کی فوٹو جرنلسٹ مسرت زہرا کو” فوٹو جرنلزم ایوارڈ” کا فاتح قرار دے دیا۔ مسرت زہرا کو تصاویر آشکار کرنے پر ایواڈ سے نوازا گیا ، انٹرنیشنل وومین میڈیا فاؤنڈیشن گزشتہ برس تصاویری کا مقابلہ کروایا تھا کہ جس میں کشمیری صحافی نےبھی حصہ لیاتھا، مسرت زہرا کی جانب […]
1,244 total views, no views today