News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

دنیا میں کرونامتاثرین کی تعداد 75.02لاکھ،4.21 لاکھ جانبحق

جنیوا / نئی دہلی۔ عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ 19) سے دنیا بھر میں اب تک 75.02 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور اس مہلک وبا کے سبب4.21 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر برائے سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین […]

120 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سرگرم جنگجوؤں کو اسلحہ کی قلت کا سامنا

فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ کشمیر میں سرگرم جنگجو ہتھیاروں کی قلت کے بحران سے دوچار ہیں اور حزب المجاہدین سے وابستہ جنگجوؤں کو خالی ہاتھوں لڑنا پڑتا ہے۔ فوجی ذرائع نے یہاں یو این آئی کو بتایا کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں حالیہ تصادم آرائیوں جن میں 14 جنگجو مارے گئے، […]

142 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

شوپیاں میں لشکرجنگجوگرفتار: پولیس

کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں جمعہ کی علی الصبح لشکر طیبہ سے وابستہ ایک جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک اطلاع موصول ہونے پر فوج کی 1 آر آر اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے شوپیاں کے زینہ […]

138 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

راجوری میں کرونامریض فوت، اموات:53

ضلع راجوری کے کالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے کورونا میں مبتلا ایک 65 سالہ مریض کی جمعہ کی صبح موت واقع ہونے کے ساتھ جموں وکشمیر میں اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 53 ہوگئی ہے۔ گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر دارا سنگھ نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو […]

132 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

تقریباً 2.98 کیسزکےساتھ ہندوستان پہنچادنیا میں چوتھی پوزیشن پر

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 10956 نئے معاملے سامنے سے متاثرین کی تعداد 297535 ہوگئی جس سے ہندوستان دنیا میں سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں چوتھے مقام پر پہنچ گیا ہے اور اس مدت میں ریکارڈ 396 لوگوں کی اس وبا سے اموات ہوئی […]

153 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

نیپال پولیس کی سرحدپرفائرنگ، 4 ہندوستانی زخمی،1فوت

اس وقت کی بڑی خبر بہار کے سیتامڑھی سے آ رہی ہے جہاں ہندوستان۔ نیپال سرحد (India-Nepal Border) پر نیپالی پولیس کی طرف سے زبردست فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے اس واقعہ میں جہاں چار ہندوستانیوں کو گولی لگی ہے، وہیں ایک شخص کی موت بھی ہو گئی ہے۔ بتا دیں کہ ہندوستان اور نیپال […]

145 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بابری مسجد کےبعداب کاشی۔متھرا تنازعہ:سپریم کورٹ میں عرضداشت

اجودھیا میں متنازعہ مقام پر رام مندر کی تعمیر کا راستہ ہموار ہونے کے سات ماہ بعد اب ایک ہندو تنظیم نے کاشی مندر تنازعہ جلد ہی نمٹانے کے لئے عدالت عظمی کا رخ کیا ہے۔ ہندو پجاریوں کی تنظیم وشو بھدر پجاری پروہت مہا سنگھ نے پوجا کے مقام (خصوصی التزام) ایکٹ 1991 کی […]

154 total views, 0 views today