News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

سعودی عربیہ: کرونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر71 مساجد مقفل

ریاض: سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے حوالے سے وزارت صحت کے وضع کردہ طریقہ کار کی خلاف ورزی کرنے والی 71 مساجد کو سیل کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹرعبد اللطیف آل الشیخ نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نمازیوں کی صحت […]

173 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

نیوزی لینڈ میں کورونا ختم: معمولات زندگی بحال

آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے خاتمے کے اعلان کے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ اور ولنگٹن میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے ختم کیے جانے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئی ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ بھی چلنے لگی اور لوگوں نے جم میں […]

176 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ڈیل آف دی سنچری؛ حماس نے 4 نکات پیش کردیے

عمان: فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے امریکا کے سنچری ڈیل منصوبے اور فلسطینی اراضی کے اسرائیل سے الحاق کے مقابلے کیلئے چار نکاتی حل پیش کردیا۔اردن میں اسلامی تحریک کے زیراہتمام منعقدہ ایک ورچوئل کانفرنس سے ویڈیو کے ذریعے خطاب میں اسماعیل ہانیہ کہنا تھا کہ اوسلوسمجھوتے […]

133 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ڈاکٹرز کووِڈ-19مریضوں کاغلط طریقےسےعلاج کرتےہیں: نئی تحقیق

طبّی ماہرین نے نئی تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس صرف نظام تنفس کی بیماری نہیں ہے بلکہ یہ خون کی شریانوں کی بھی بیماری ہے۔اس نئی تحقیق سے اس امر کی وضاحت میں مدد مل سکتی ہے کہ کووِڈ-19کے مریضوں کو دل کے دورے کا کیوں سامنا ہورہا ہے،خون کے لوتھڑے […]

147 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاکستان:سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی، وزیرریلوے شیخ رشیدکووِڈ-19 کا شکار

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی اور وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کی خاتون ترجمان مریم اورنگ زیب نے سوموار کو اس امر کی تصدیق کی ہے کہ شاہد خاقان عباسی […]

146 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

Four IAS, IPS Officers Transferred From J&K To Ladakh

Srinagar, June 9 : Ministry of Home Affairs, Government of India, on Tuesday ordered the transfer of four officers from J&K to Ladakh. Similarly, one officer, Ms. Sargun (IPS) has been transferred from Ladakh to J&K. Sources said, that the officers transferred from J&K to Ladakh include Ajeet Kumar Sahu (IAS), Ravinder Kumar (IAS), Bhim […]

149 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

شوپیان کےپہلو پنجورہ میں خونین لڑائی،کمانڈر سمیت 4 جاں بحق

شوپیان ضلع کے ربن زینہ پورہ گائوں میں 5جنگجوؤں کےجان بحق ہونے کے بعد پنجورہ شوپیان میں خونریز شبانہ معرکہ آرائی میں مزید 4جنگجو جاں بحق اور4اہلکار زخمی ہوئے۔ مسلح جھڑپ میں دو رہائشی مکان اور گائو خانہ تباہ ہونے کے علاوہ ایک گائے بھی ہلاک ہوئی۔علاقے میں دوران شب ہی فورسز اور مظاہرین میں […]

156 total views, 0 views today

Uncategorized

انڈیا-چین سرحدی تنازعہ: مقامی لوگ پریشان و خوف زدہ

عامر پیرزادہ، بی بی سی انڈیا اور چین کی فوجوں کے درمیان لداخ میں جس دن بات چیت ہو رہی تھی اسی دن دوسری جانب وہاں کے مقامی لوگ کافی تناؤ کا شکار تھے۔ انھیں اس بات کا خوف ہے کہ اگر فریقوں کے مابین تناؤ بڑھتا ہے تو یہ اس وقت ختم ہو گا […]

49 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ایک ہی دن میں دوسری کرونا موت، اموات 48

کشمیر کے قاضی گنڈ کا شہری، جو کورونا انفکشن میں مبتلاءتھا، منگل کے روز جاں بحق ہوگیا۔ اس طرح جموں کشمیر میں کورونا کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر48ہوگئی ہے۔یہ آج دن میں کورونا وائرس سے ہونے والی دوسری ہلاکت تھی۔ اس سے قبل آج صبح شمالی کشمیر کے سوپور کا […]

144 total views, 0 views today