News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

Covid19 claimes two more lives, JK toll 38

Srinagar, June 06: (KIF): Covid19 on Saturday claimed two more lives in Jammu and Kashmir, taking overall toll to 38. One of the victims includes a 70 year old man from Shopian and another being 62 yearold from Jammu. medical superintendent CD hospital Dr. Saleem Tak said that 72-year-old man from Shopian was shifted to […]

158 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیری صحافی سلیم اختر کا مظفرآباد میں انتقال

معروف کشمیری صحافی محترم جناب سلیم اختر پروانہ دل کا دورہ پڑنے سے مظفرآباد میں انتقال کر گئے ہیں. پروانہ صاحب ایک اچھے صحافی، لکھاری اور انتہائی ملنسار انسان تھے۔ ملنے والے تمام افراد کی عزت افزائی کرنا، ان کی خدمت اور خاطر تواضع کرنا ان کی عادات کا حصہ رہیں۔ پروانہ صاحب نے نئے […]

168 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جماعت اسلامی ہند:سابق سکریٹری مولانارفیق قاسمی کاانتقال

جماعت اسلامی ہند کے رکن شوری اور سابق سکریٹری مولانا رفیق احمد قاسمی کا صبح دل کا دورہ پڑنے سے ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ قلب کے مریض تھے لیکن صحت مندتھے۔ ان کی عمر 74 سال تھی، پسماندگان میں چھ بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ تدفین بعد نماز عصر شاہین باغ قبرستان […]

179 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے 67لاکھ سے زائد متاثرین

عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 67 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے متاثرین ہوچکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ […]

191 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

ہندوستان کووڈ کیسز: دوگنااضافہ نہیں،لیکن خطرہ برقرار: ڈبلیوایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کووڈ 19 وبا کو کنٹرول کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کی ستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں ابھی اس وبا کے کیسز میں کوئی انتہائی دوگنا اضافہ نہیں ہوا ہے، لیکن اس کے ہونے کا خطرہ برقرارہے اور اس لئے […]

190 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کروناوبا: ہندوستان چھٹےنمبرپر،1دن میں9887 معاملے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کوروناوائرس کے سب سے زیادہ 9887 کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2.36 لاکھ ہوگئی ۔ دنیا کے سب سے زیادہ متاثرممالک کی فہرست میں ہندوستان چھٹےمقام پر ہے۔ اس عرصہ میں کورونا وائرس سے 294 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، جس […]

200 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوستان-چین وزارت خارجہ کےدرمیان مذاکرات

ہندوستان اور چین کے درمیان لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر پیدا شدہ فوجی تعطل کے درمیان دونوں ممالک کی وزارت خارجہ میں جوائنٹ سکریٹری سطح کی بات چیت ہوئی جس میں چین کی جانب سے صورتحال کو معمول پر لانے کے لئے مثبت اشارے دیئے گئے۔ وزارت خارجہ میں جوائنٹ سکریٹری (مشرقی ایشیا) پیوش […]

168 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

جنوبی ایشیا:گنجان آبادی علاقوں میں بڑےپیمانےپروباپھیلنےکاخطرہ: ڈبلیوایچ او

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے متنبہ کیا ہے ہے کہ جنوبی ایشیاء کے گنجلگ آبادی والے علاقوں میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑے پیمانے پرپھیلنے کا خطرہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسی ہیلتھ سروسز کے ایگزیکٹو ڈائرکٹر مائیکل ریان نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا’’یہ وبا بڑے پیمانے […]

182 total views, 0 views today