پٹیالہ ہاؤس عدالت نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران فروری میں شمال مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ تشدد سے متعلق ایک کیس میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی حاملہ طالبہ صفورا زرگر کی ضمانت کی درخواست کو ایک بار پھر خارج کر دیا۔ زرگر پر سخت غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے […]
1,379 total views, 0 views today