News بین الاقومی تازہ ترین

زیرزمین بنکرمیں چھپنے نہیں معائنہ کرنےگیا تھا: ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے میں رات کو نہیں بلکہ دن کو صر ف جائزہ لینے کیلئے بنکر میں گیاتھا واشنگٹن(اے ایف پی) صدر ٹرمپ نے کہا میں نے بنکر کو دیکھا، کسی دن آپ کو اس کی ضرورت ہوسکتی ہے ۔صدر نے ان اطلاعات کی تردید کی کہ وائٹ ہائوس کے باہر مظاہروں […]

212 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

عصمت ریزی کی کوشش میں زبان ریزی کا شکار

کشمیر میں لڑکی کی آبرو اتارنے کی کوشش کے بعد دل دہلانے والا واقعہ، 20سالہ نوجوان کی زبان ہی کاٹ ڈالیشمالی کشمیر کے پٹن علاقے میں لڑکی کی آبرو اتارنے کی کوشش کے بعد دل دہلانے والا واقعہ سامنےآیا۔ ؎لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے بعد بیس سالہ نوجوان کی زبان ہی کاٹ ڈالی گئی۔ […]

208 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیر:‌ ٹیسٹ کےبغیرہی مریض قراردیاگیاکویڈ مثبت

بڈگام ضلع میں رہنا والا محمد سلیم (تبدیل شدہ نام) سری نگر میں قائم کووڈ-19 اسپتال میں حیران و پریشاں ہے۔ چاڈورہ علاقہ میں ایک چائے کی دوکان چلانے والا یہ شخص 2 جون کو یہاں لایا گیا۔ محمد سلیم کے مطابق پولیس اور محکمہ صحت کے اہلکار اس کے گھر پہنچے اور اسے بتایا […]

202 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

چین-ہند تناو کم،گلوان وادی میں2 کلومیٹرچینی فوج واپس

کئی ذرائع نے بتایا کہ دونوں ہی ممالک کی جانب کے افسران کے درمیان مئی کے پہلے ہفتے سے شروع اس تنازعہ کے بعد سے تقریبا 12سے زیادہ مرتبہ بات ہوچکی ہے۔ بتادیں کہ مئی کے شروع میں چین نے ایل اے سی پر 5 ہزار سے زیادہ فوجی بھیجے تھے اور وہ ہندوستان کے […]

207 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بجلی نجکاری فیصلےکےخلاف جموں میں احتجاج

) یوتھ کانگریس نے یہاں حکومت کی طرف سے جموں وکشمیر میں بجلی کی نجکاری کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے یونین ٹریٹری میں نجکاری کے بجائے بجلی کی مفت فراہمی کا مطالبہ کیا۔ احتجاجیوں نے سماجی دوری کa خیال رکھتے ہوئے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے جن پر ‘یوتھ کانگریس جموں […]

197 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

لیڈروں کی حراست میں طوالت حالات نارمل نہ ہونےکا ثبوت: تاریگامی

سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے سال گذشتہ کے پانچ اگست سے نظربند سیاسی لیڈروں کی رہائی کے مطالبے کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی لیڈروں اور کارکنوں کی طویل نظر بندی اس بات کا ثبوت ہے کہ مرکزی حکومت کے بلند دعوؤں کے باوصف کشمیر میں حالات نارمل […]

173 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

یہ کیسالاک ڈاؤن ہےجس سےمریض گھٹنےکےبجائے بڑھیں: راہل

سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے ، کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مارچ سے نافذ لاک ڈاؤن کو ایک بار پھر ناکام بتایا اور کہا کہ انہوں نے ایسا لاک ڈاؤن کہیں نہیں دیکھا ہے،جہاں اسے ہٹانے کے اعلان کے بعد ، متاثرہ افراد کی […]

182 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ڈبلیوایچ او: کرونا کےبیماروں پر ایچ سی کیو ٹیسٹ پھرشروع

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے سالیڈیریٹی ٹرائل کے تحت کورونا وائرس ’کوویڈ 19‘ کے مریضوں پر ہائی ڈروکسیکلوکوین کے ٹیسٹ پر لگائی گئی روک ہٹا لی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر تیدروس گیبرئیسس نے کوویڈ 19 پر باقاعدہ پریس کانفرنس میں بدھ کو یہ اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ سالیڈیریٹی ٹرائل […]

179 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سپریم کورٹ کی ریزروبینک چھترول، 12 جون سماعت موخر

سپریم کورٹ نے ماہانہ قسط پر روک کی مدت کے دوران سود معاف کرنے والی درخواست کی سماعت 12 جون تک ملتوی کر دی، لیکن وقت سے پہلے میڈیا کے ہاتھوں تک حلف نامہ پہنچ جانے کو لے کر ریزرو بینک کو سخت پھٹکار بھی لگائی۔ جسٹس اشوک بھوشن، جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس […]

170 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت: کرونا کے 10 ہزارنئےکیس،متاثرین:2.17 لاکھ

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے نو ہزار سے زائد معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی کل تعداد 216919 تک پہنچ گئی ہے۔ مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے جمعرات کو جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9304 نئے معاملات کے ساتھ متاثرین […]

217 total views, 0 views today