News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں بڑی تعداد میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ سیاہ فام شہری کی پولیس اہلکاروں کے تشدد سے ہلاکت کے بعد امریکا کے کئی شہروں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں مسلح افواج تعینات کرنے کا […]

191 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

مولانا طارق جمیل گھر میں گِر کر زخمی ہوگئے

معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل بلڈ پریشر کم ہونے کے باعث گھر میں گِر کر زخمی ہوگئے تاہم طبعیت پہلے سے بہت بہتر ہے۔ مولانا طارق جمیل نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے صحت کاملہ کیلئے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے بتایا کہ دو روز قبل بلڈ پریشر کم ہونے کے سبب گرنے سے […]

224 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

نابالغ نیپالی لڑکی کےساتھ انتہائی گھناونی جنسی زیادتی

پٹنہ سےخبر آئی ہےکہ وہاں نیپالی لڑکی کے ساتھ 3 وحشی درندوں نے انتہائی شرمناک اور گھنونے کام کو انجام دیا۔ بتادیں کہ اس کی اجتماعی عصمت دری (Gang rape) کی۔ ملی جانکاری کے مطابق نیپال کے بلراج ضلع کی رہنے والی ایک 14 سالہ نابالغ لڑکی اپنی بہن اور بھابھی کے ساتھ پٹنہ میں […]

234 total views, 0 views today

Uncategorized

ڈبلیوایچ اوالرٹ: کروناوبا کےخلاف اینٹی بائیوٹک جان لیوا

ڈبلیو ایچ او نے ایک انتباہ جاری کرکے کہا ہے کہ الرٹ کوروناوائرس کے خلاف اینٹی بائیوٹک کا ضرورت سے زیادہ استعمال ہورہا ہے جو کہ مستقبل میں کافی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ اس الرٹ کے مطابق اینٹی بائیوٹک کا زیادہ استعمال جراثیم کو اور زیادہ مضبوط بنا رہا ہے جس کے چلتے ان سے […]

92 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہند-چین سرحدی تنازعہ پرسیاست نہیں کرنی چاہئے:راجناتھ سنگھ

چین کے ساتھ تنازعہ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہندوستان۔چین کو لیکر دئےگئے بیان پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستان، چین کے ساتھ بات چیت کررہا ہے اور ہندستان کسی کے سامنے جھکنے والا نہیں ہے۔ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندستان نہ کسی کے سامنے جھکا ہوا ہے اور نہ […]

217 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

فورجی پر پاندی نےکشمیرکو پتھرکےزمانہ میں پہنچادیا

کشمیر: فور جی انٹرنیٹ کی مسلسل معطلی، ادبی محفلوں کا آن لائن انعقاد مشکل ثابت ہورہا ہے سری نگر،2 جون (یو این آئی) وادی کشمیر میں ٹو جی موبائل انٹرنیٹ خدمات کے چلتے جہاں طلبا و دیگر پیشہ ور افراد گوناگوں مشکلات سے دوچار ہیں وہیں ادبی سرگرمیاں آن لائن جاری رکھنے والوں کی شکایت […]

193 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیری طلبہ پاکستان زیرانتظام کشمیرتعلیمی اداروں میں داخلہ نہ لیں: حکومت ہند

جموں وکشمیر اور لداخ یونین ٹریٹری کے طلبا سے کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان زیرانتظام کشمیر کے تکنیکی و غیر تکنیکی تعلیمی اداروں میں داخلہ نہ لیں کیونکہ یہ تعلیمی ادارے ہندوستان میں تسلیم شدہ نہیں ہیں۔ آل انڈیا کونسل برائے تکنیکی ایجوکیشن کی طرف سے جاری ایک پبلک نوٹس، جس کو منگل کے […]

206 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پیکیج نہ ملاتواپنی گاڑیوں جلائیں گے: ٹرانسپوٹرزکی دھمکی

آل جموں وکشمیر ٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن جموں نے یہاں منگل کے روز اپنے مطالبات کو لے کر احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا تاہم پولیس نے مداخلت کرکے انہیں بھوک ہڑتال شروع کرنے سے باز رکھا۔ ان کے مطالبات میں ٹرانسپورٹرس کے لئے خصوصی پیکیج کا اعلان، کرایہ میں پچاس فیصد اضافے کے ساتھ سڑکوں […]

181 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ٹڈیوں کی فوج جموں کشمیرمیں داخل ہواچاہتی ہے: پروفیسرگپتا

یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی جموں کے پروفیسر آر کے گپتا کا کہنا ہے کہ ٹڈیوں کے جھنڈ امکانی طور پر عنقریب پنجاب اور جموں وکشمیر میں داخل ہوجائیں گے۔ بقول ان کے ٹڈیوں کے جھنڈ اس وقت گجرات، مہاراشٹر، اتر پردیش اور مدھیہ پردیش میں سرگرم ہیں اور وہ عنقریب پنجاب اور جموں […]

220 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

انڈیا کا نام تبدیل کرنے کیس پرسماعت نہ ہوسکی

ملک کا انگریزی نام’انڈیا‘کو تبدیل کر کے’بھارت‘یا’ہندوستان‘کرنے سے متعلق ایک درخواست پر سپریم کورٹ میں منگل کو بھی سماعت نہیں ہوسکی۔ اب اس پر بدھ کو غور کیا جائے گا۔ معاملے کی سماعت آج پہلے سے متعین تھی،لیکن چیف جسٹس شرد اروند بوبڑے کی عدم موجودگی کی وجہ سے اسے کل تک کے لئے ملتوی […]

214 total views, 0 views today