News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

چین کی ہندوستان کو سخت دھمکی-امریکہ تنازعہ سےدور رہو

چین کی ہندوستان کو کھلی دھمکی- امریکہ کے ساتھ جاری تنازعہ سے دور رہو، نہیں تو برباد ہوجاو گے چین اور ہندوستان کے درمیان تعقلات میں کشیدگی مسلسل برقرار ہے۔ اسی ضمن میں اتوار کو چین نے ہندوستان کو کھلی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے چین – امریکہ تنازعہ سے دور رہنا چاہئے۔ […]

215 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

وہائٹ ہاوس میں کھلبلی، ٹرمپ بنکر میں چھپ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے کنبہ کے اراکین کو وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہروں کے درمیان ایک گھنٹے کے لئے زیرزمین بنکر میں لے جایا گیا تھا۔ یہ اطلاع وائٹ ہاؤس کے افسران نے میڈیا کو دی ہے۔ سی این این- نیوز 18 کی رپورٹ کے مطابق ڈونالڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ […]

189 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

معروف موسیقارواجد خان کورونا وبا سےجانبحق

بالی وڈکے مشہور موسیقار واجد خان کاکورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے گزشتہ شب ممبئی کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیاان کی عمر 42 برس تھی۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق مسٹرخان پہلے سے ہی کڈنی، دل اور گلے کی بیماری میں مبتلا تھے ۔ انہیں اتوار کی رات کوکیلابین دھیروبھائی امبانی اسپتال لایا گیا اور وینٹی […]

198 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بڈگام:جنگجوؤں کی کمین گاہ تباہ،6حامی گرفتار: پولیس

پولیس نے وسطی ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں جیش محمد نامی جنگجو تنظیم کی ایک کمین گاہ کو تباہ کرکے چھ جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کے علاوہ اسلحہ، نقدی رقم اور منشیات ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس نے میڈیا کے نام جاری ایک بیان میں کہا کہ مصدقہ اطلاع ملنے […]

212 total views, 0 views today

News Uncategorized ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

راجوری میں دراندازی کی کوشش 3جنگجووں جانبحق

فوج نے پیر کے روز جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر تین جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک مقامی خبر رساں ایجنسی جی این ایس نے ایک فوجی افسر کے حوالے سے کہا ہے کہ راجوری کے […]

268 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

آرمینیا کےوزیراعظم نکول پاشنیان کورونامیں مبتلا

آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشنیان کورونا وائرس’کووڈ-19‘سے متاثر پائے گئے ہیں مسٹر پاشنیان نے پیر کو فیس بک لائیو ویڈیو کے ذریعہ خود کے متاثر ہونے کی اطلاع دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے کہا،’’مجھے کورونا کی کوئی علامات نہیں تھی لیکن میں نے جانچ کرانے کا فیصلہ کیا کیونکہ میں سفر کا […]

216 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کورونا کی تعداد 1.90 لاکھ سےزیادہ، 7 نمبر پربھارت

ملک میں كورونا وائرس کے نئے کیسز میں دن بہ دن ہو رہے اضافہ سے متاثرین کی کل تعداد 1.90 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہندوستان سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں فرانس اور جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر ساتویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔ مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی […]

219 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ترکی نے مسجدوں کےدروازےنمازیوں کیلئےکھول دیے

کرونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا ہے اور دنیا میں اس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ بھی ہو رہا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھی ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ دنیا اب اس وائرس کے ساتھ جینا سیکھ رہی ہے۔ دنیا کے بیشتر ممالک اب کاروبارِ زندگی کو معمول پر […]

235 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

امریکہ میں شدیداحتجاج، 12 ریاستوں میں قومی گارڈزطلب

امریکہ میں ایک سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی گرفتاری کے بعد ہتھکڑی لگاتے ہوئے موت کے خلاف پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ امن عامہ کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے 12 ریاستوں میں نیشنل گارڈز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ گزشتہ چار راتوں کے دوران ابتدا […]

204 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

امریکہ میں تشدد کے باعث کروناوبا کی نئی لہرکا خطرہ

امریکہ میں صحت کے حکام نے انتباہ کیا ہے کہ ملک میں جاری مظاہروں کی وجہ سے کرونا وائرس کا حملہ ایک بار پھر زور پکڑ سکتا ہے۔ یہ مظاہرے ایک افریقی امریکی جارج فلائیڈ کی پولس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف ملک گیر سطح پر ہو رہے ہیں۔ حالیہ چند دنوں سے امریکہ […]

218 total views, 0 views today