News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

China Says “Strongly Concerned” After India Blocks Chinese Apps

China said today that it was concerned about the Indian government blocking 59 mostly Chinese apps including “China is strongly concerned,” Chinese Foreign Ministry spokesperson Zhao Lijian was quoted by ANI as saying. He also told reporters during a daily briefing that India has a responsibility to uphold the rights of Chinese businesses, according to […]

74 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بارہمولہ میں تاجر کورونا وباء سےجاں بحق

بارہمولہ کا ایک50سالہ تاجر منگل کے روزکورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا ۔اس طرح جموں کشمیر میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد98ہوگئی۔ محکمہ صحت ذرائع نے بتایا کہ جے وی سی اسپتال سرینگر میں دیوان باغ بارہمولہ کا شہری کورونا سے فوت ہوگیا۔ انہوں نے بتایا کہ مریض وینٹی لیٹر پر […]

66 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کمپنیوں میں40ہزار نوکریاں، 12 ویں پاس بھی عرضی دےسکتےہیں

کورونا وائرس (Coronavirus) سے پیدا ہوئے اقتصادی بحران کا شکار ہوئے لوگوں کے لئے راحت بھری خبر آئی ہے۔ چین کے ووہان شہر سے نکلی جان لیوا وبا کی وجہ سے ہندوستان میں نافذ کئے گئے لاک ڈاون کے درمیان انٹرنیٹ کمپنیوں کے کام میں تیزی دیکھنے کو ملی ہے اور اب یہی وجہ ہے […]

69 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دنیاکشمیریوں پرظلم وحقوق سلب کرنےکی طرف متوجہ ہو: عمران

ویب نیوز: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیریوں پر” ظلم اور حقوق سلب” کرنے سے روکنا ہوگا، بھارت کے اقدامات بقول عمران خان جنوبی ایشیا کے امن و سلامتی کیلئے “خطرہ” ہیں۔ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا “میں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری […]

73 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ٹک ٹاک پابندی سےچینی فوج وادی گلوان چھوڑےگی: التجامفتی

پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے مرکزی حکومت کے چینی موبائل ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کرنے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب چینی فوج کو وادی گلوان سے نکلنا پڑے گا۔ بتادیں کہ مرکزی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ٹک ٹاک سمیت […]

57 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

اترپردیش: پولیس زیادتیاں کررہی ہے: پرینکاگاندھی

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اترپردیش پولیس پر جابرانہ کارروائی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ریاست میں کانگریس کارکنان کو فرضی معاملوں میں پھنسایا جارہا ہے۔ محترمہ گاندھی نے منگل کے روز ٹوئٹ کرکے کہا ’’کانگریس کے لیڈڑ اور کارکنان عوام کے امور پر آواز بلند کرنے کے پابند عہد ہیں۔ بی […]

74 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

کروناوباء ابھی ختم ہونےکی دہلیزپربھی نہیں پہنچا:عالمی صحت تنضیم

صحت کے عالمی ادارے (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے آج بروز منگل خبر دار کیا ہے کہ تقریبا چھ ماہ گزر جانے کے بعد بھی نیا کورونا وائرس کوویڈ 19 کا وبائی مرض ابھی ختم ہونے کی دہلیز پر بھی نہیں پہنچا۔ ٹیڈروس اذانوم غبریئس نے لوگوں کو زندہ بچانے کے لئے عالمی سطح […]

64 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

مصری اسپتال میں خوفناک آگ،7 کوڈمریض جانبحق

قاہرہ، مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں خوفناک آتشزدگی میں کورونا وائرس سے متاثر کم سے کم سات مریضوں کی موت ہوگئی۔ البدروی اسپتال نے منگل کے روز فیس بک پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) وارڈ میں […]

61 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ایپس پابندی کے حکم پرتیزی سے عمل شروع: ٹک ٹاک

گلوان وادی میں چین اور ہندوستان کے فوجیوں کے درمیان جدوجہد کے پیش نظر مرکزی حکومت کی طرف سے ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپ پر پابندی لگائے جانے کے بعدکمپنی کی جانب سے منگل کو پہلا بیان آیا جس میں کہا گیا ہے کہ وہ حکم پر عمل کرنے سمت میں کام کررہے ہیں۔ […]

49 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کٹھوعہ: پہلی کرونا ہلاکت،85سالہ خاتون فوت، کل تعداد97

جموں کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں منگل کو پہلی کورونا ہلاکت واقع ہوئی جس کے ساتھ ہی مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر97ہوگئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے این او کے مطابق کٹھوعہ کی رہنے والی85سالہ خاتون ،جو کئی امراض میں مبتلاءتھی، آج صبح دم توڑ بیٹھی۔ […]

59 total views, 0 views today