News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

جمال خاشقجی کےصاحبزادوں نےوالد کےقاتلوں کومعاف کردیا

ترکی میں قتل ہوئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا۔ سعودی عرب میں مقیم جمال خاشقجی کے بیٹوں صالح اور عبداللہ نے ایک بیان میں کہا کہ رمضان کی مقدس شب انہوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا ہے۔ جمال خاشقجی کے بیٹوں صالح […]

50 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

کرونا نےاخبارات و صحافیوں کومشکل میں ڈال دیا: میڈیاکانفرنس

کورونا وائرس نے دوسری صنعتوں کی طرح معیاری صحافت کا بھی گلا گھونٹ دیا ہے، لیکن یہ کئی حکومتوں کو خوب موافق بھی آرہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار دنیا کے مختلف اخبارات کے ایڈیٹرز نے ورلڈ اکنامک فورم کی میڈیا کونسل میں ایک ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان ایڈیٹرز میں واشنگٹن […]

56 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

روسی ماہرین کا کرونا ویکسین کےتعلق سے بڑا دعویٰ

روسی بائیوٹیکنالوجی کمپنی کاکہنا کہ ان کی بنائی دوا کا کلینکل ٹیسٹ کامیابی سےجاری ہے اور جلد ہی اس سےکویڈ 19 کےمریضوں کاعلاج کیا جاسکے گا۔ یہ دوا درحقیقت جوڑوں کےدرد کےلئے تیار کی جارہی تھی لیکن اس کے کورونا کے علاج کے لیےمثبت نتائج سامنے آئے ہیں، کمپنی نےدعویٰ کیاکہ جلد کورونا سے بچاؤکی […]

47 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چھتیس گڈھ: فون نہ اٹھانے پر شوہر نے بیوی کا ہاتھ کاٹ دیا

بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا، بیوی کا فون نہ اٹھانے پر شوہر قرنطینہ توڑتے ہوئے ایک ضلع سے دوسرے ضلع پہنچا اور شک کی بنیاد پر بیوی کا ہاتھ کاٹ دیا۔ ’ٹائمز ناؤ‘ کے مطابق ریاست چھتیس گَڑ میں 25 سالہ للت کوروا بیوی کے فون نہ اٹھانے پر طیش […]

49 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

کشمیرمیں معاشی و مواصلاتی لاک ڈائون 5،اگست سے: کنسرنڈ سٹیزنز

جموں و کشمیر میں سماجی، اقتصادی و مواصلاتی لاک ڈائون سال گذشتہ کے پانچ اگست سے جاری: کنسرنڈ سٹیزنز گروپ سری نگر، 22 مئی (یو این آئی) ہندوستان کے ممتاز شہریوں پر مشتمل ‘کنسرنڈ سٹیزنز گروپ’ نے سابقہ ریاست جموں و کشمیر میں مابعد پانچ اگست 2019 پیدا شدہ صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے […]

46 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

دنیا میں کورونا مریض 5197736، اموات 334672

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 51 لاکھ 97 ہزار 736 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 34 ہزار 672 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 27 لاکھ 80 ہزار 438 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 45 ہزار 614 کی […]

43 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پی آئی اے کی فلائٹ کوکراچی میں حادثہ، 100سےزائد جاں بحق

لاہور سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی ایک پرواز کراچی میں لینڈنگ سے ایک منٹ قبل حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی کے 303 لینڈنگ اپروچ پر تھی کہ کراچی ایئرپورٹ کے جناح ٹرمینل سے محض چند کلومیٹر پہلے ملیر ماڈل کالونی کے قریب جناح گارڈن کی آبادی […]

57 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ایران صیہونی حکومت سےلڑنےوالےہرملک،تنظیم کی مددکرےگا: خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے لڑنے والے ہر ملک اور گروہ کی مدد کریں گے۔ یوم القدس پر پیغام میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ریفرنڈم کا حق ملنے تک فلسطینیوں کی سیاسی، فوجی اور ثقافتی جدوجہد جاری رہنی […]

51 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

وزیراعظم نےطوفان زدہ بنگال کو ایک ہزارکروڑ دینےکااعلان کیا

امفان طوفان: وزیر اعظم نے بنگال کو ایک ہزار کروڑ روپے دینے کااعلان کیا امفان طوفان: وزیر اعظم نے بنگال کو ایک ہزار کروڑ روپے دینے کااعلان کیا کلکتہ22مارچ (یواین آئی) وزیرا عظم نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کے عوام کے یقین دلاتے ہوئے کہاہے کہ مصیبت کی اس وقت میں پورا ملک ان […]

61 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوستان: کروناکیسوں میں بڑا اضافہ، 24 گھنٹےمیں آئے6088 کیس

ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) کے ایک دن میں ریكارڈ 6088 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد 1،18،447 تک پہنچ گئی ہے تاہم راحت کی بات یہ ہے کہ اس دوران 3000 سے زائد لوگوں نے اس انفیکشن سے نجات بھی پائی۔ صحت اور خاندانی بہبود کی […]

48 total views, 0 views today