News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

اننت ناگ پولیس لائین کروناہاٹ اسپاٹ،78 اہلکار نکلےمثبت

کشمیر میں کورونا وائرس کے اب تک 1,289 کیس سامنے آ چکے ہیں۔ اب تک 17 مریضوں کی جان بھی جا چکی ہے۔ اس بیچ اننت ناگ پولیس لائن کورونا کا نیا ہاٹ اسپاٹ بن گیا ہے۔ یہاں اب تک 78 پولیس اہلکار کورونا پازیٹیو پائے جا چکے ہیں۔ کورونا پازیٹیو پائے جانے والوں میں […]

80 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیر: 4جی عدم سہولت سے ”زوم ایپ” سےتعلیم دینےکی کوشش ناکام

کشمیر میں محکمہ تعلیم کی طرف سے کورونا لاک ڈائون کے دوران طلبا کی تعلیم ‘زوم ایپ’ کی وساطت سے جاری رکھنے کی کوشش ناکام ثابت ہورہی ہے کیونکہ فور جی موبائل انٹرنیٹ کی مسلسل پابندی کی وجہ سے یہ ایپ لگ بھگ فضول بن کے ہی رہ گئی ہے۔ طلبا کا کہنا ہے کہ […]

60 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

مہاراشٹر: 1388 پولیس والے کورونا میں ملوث، 12 کی موت

کورونا سپاہی مہاراشٹر پولیس کےلئے وائرس کا خطرہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اس سے دستے میں 1388 متاثر اور 12 کی موت ہوچکی ہے ۔ مہاراشٹر پولیس کی طرف سے بدھ کو دی گئی اطلاع کے مطابق دستے کے کُل 1388 اہلکار کورونا کی زد میں آچکے ہیں اور 12 کی […]

65 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت: کورونا وبا کےایک دن میں ریکارڈ 5611 کیسز

ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے ایک دن میں ریكارڈ 5611 کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد 106750 تک پہنچ گئی ہے اور اس دوران وبا سے مرنے والوں کی تعداد 140 کے اضافہ کے ساتھ بڑھ کر 3303 ہو گئی۔ وزارت صحت کی جانب سے بدھ کی صبح جاری […]

72 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشتواڑ: حزب المجاہدین جنگجو کی گرفتاری کا این آئی اے دعویٰ

حکام نے بدھ کو بتایا کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جموں کشمیر کے کشتواڑ ضلع میں حزب المجاہدین سے وابستہ ایک جنگجو کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور آر ایس ایس عہدیدار اور اس کے حفاظتی اہلکار کو ہلاک کرنے میں ملوث ہے۔ انہوں نے کہا کہ این آئی اے نے […]

64 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیرمیں ایک اورمریض کرونا سےزندگی کی جنگ ہار گیا

کشمیر میں منگل کو کرونا وائرس سے متاثرہ ایک40 سالہ خاتون کی موت واقع ہونے سے جموں و کشمیر میں اب تک مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 18 ہوگئی ہے۔ قبل ازیں وادی میں منگل کی صبح شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے کورونا وائرس متاثرہ ایک 55 سالہ شخص کی […]

71 total views, no views today